قرآن شریف , کلمہ پاک یا دعا وغیرہ کے ذریعے ایصال ثواب

سوال: السلام علیکم!ہماری ایک ساتھی تھیں مدرسے کی,ان کی ڈیتھ ہوگئ تھی جنوری میں ,اب ان کے شوہر ان کے ایصالِ ثواب کےلیے مدرسے میں کچھ پڑھوانا چاہتے ہیں,کیا آپ بتائیں گی کہ ہم قرآن پاک پڑھوالیں یا کوئی کلمہ،دعا وغیرہ؟  پلیز رہنمائی فرمائیں ، جلد جواب مل جائے تو مہربانی ہوگی کیوں کہ اگلے مزید پڑھیں

 درود شریف اور سورہ قدر کی فضیلت کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تحقیق

سوال:آج کل(ایک درود شریف اور سورہ قدر کے حوالے سے) یہ پوسٹ دیکھنے کو مل رہی ہیں اس بارے میں درست رہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ درود شریف ایک بابرکت عبادت ہے اور اس کا پڑھنا کارِ ثواب ہے ،لیکن جو پوسٹ آپ نے بھیجی ہے، اس حوالے کے ساتھ یہ درود شریف مزید پڑھیں

 غیر مسلم کو قرآن اور کتب دینیہ فروخت کرنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کسی غیرمسلم کوقرآن مجید یاتفاسیر یادینی کتب فروخت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن شریف کی تکریم کرنا اور قرآن پاک کو ہر قسم کی بے حرمتی اور بے ادبی سے بچانا ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے۔ مزید پڑھیں

شریعت اسلامیہ میں دوپٹہ کا کیا حکم ہے

سوال:  شریعت اسلامیہ میں  دوپٹہ  کا کیا حکم ہے  ؟  محارم  مردوں  کے سامنے کیا حکم ہے  ؟ گھر  کی عورتوں کے سامنے  اور کسی مجلس میں عام خواتین  کے سامنے  کیا حکم ہے   ؟ نیز  کیا دوپٹہ  کو گلے  میں ڈال کر  سینہ  پر ڈال لینا کافی ہے  یا سر ڈھانپنا بھی ضروری ہے مزید پڑھیں