فتویٰ نمبر:2046 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میری عمر پچاس سال ہےشادی کو اٹھائیس سال ہو گئے ہیں۔ میرے نکاح میں آدھا مکان ہے شراکت میں دیورانی ہے۔ دو کمرے میرے پاس ہیں ایک کمرے میں ساس ہوتی ہیں ایک ہی باتھ روم ہے۔ دیورانی کا اور میرا کچن ایک ہی شراکت میں ہے۔ میرے چار مزید پڑھیں
زمرہ: shadi
بغیر عذر طلاق دینا یا خلع کا مطالبہ کرنا
فتویٰ نمبر:2034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا عورت بغیر کسی عذر کے خلع نہیں لے سکتی؟ اگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہو یا کوئی اور پسند ہے جیسے بعض والدین پسند کی شادی نہیں کرنے دیتے اور کہیں اور شادی کردیتے ہیں تو اس قسم کی صورتحال سامنے آتی ہے۔ اس صورت میں یہ مطالبہ مزید پڑھیں
نفسیاتی مریض کا اپنی دوسری بیوی کو طلاق دینا
فتویٰ نمبر:2028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركا ته ایک آدمی نے ذہنی بیماری (hyperactive mind) کے دوران جوش اور جذبات ميں آکر دوسری شادی کرلی- اب الحمدلله ۴ماہ سے روحانى اور نفسیاتی علاج چل رہا ہے کافی افاقہ ہے۔ اب ان کو بہت پچہتاوا ہورہا ہے اور باربار یہ کہتے ہیں مزید پڑھیں
مطلقہ کا سامان،سونا وغیرہ
فتویٰ نمبر:2020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم میرا سوال ہے کہ خلع لینے کی صورت میں کیا لڑکی شوہر اور سسرال والوں کی طرف سے دیئے گئے زیورات رکھ سکتی ہے یا اس کو واپس دینے ہوں گے،واضح رہے کہ شادی کے وقت یہ طے نہیں ہوا تھا کہ یہ لڑ کی کی ملکیت مزید پڑھیں
غیر شرعی رسومات سے بچنا
فتویٰ نمبر:1077 سوال:-السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ دوست کی شادی ہے وہ ماشاءاللہ ایک متقی اور پرہیزگار انسان ہے ۔ اس کے ابو امی بڑا بھائی کہتے ہے کہ شادی دھوم دھام سے کریں گے اور یہ کہتا ہے کہ نہیں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کریں گے ۔ آپس میں مزید پڑھیں
پلاٹ پر زکوة
فتویٰ نمبر:1005 موضوع:زکوة سوال: السلام و علیکم۔ امید ہے کہ آپ و اہل خانہ بخیریت ہونگے۔ براہ مہربانی میری راہنمائ فرمائیں۔ 2015 میں m2.2 روپے سے ایک پلاٹ چھوٹی بیٹی کی تعلیمی اور شادی کی ضروریات پوری کرنے کی نیت سے خرید لیا اس پلاٹ پہ تقریباّ نو لاکھ کے development چارجز بھی تھے جن مزید پڑھیں
استمرار میں حیض و استحاضہ کی تعیین
فتویٰ نمبر:929 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میری ایام کی تاریخ ہر مہینے کی ١٧ رہی کافی عرصے سے پھر پچھلے مہینے ١٢ کو شروع ہوۓ ایام۔جمعے کو شادی کے بعد اگلے دن یعنی ٢٩ سے مجھے خون آنا شروع ہوا ہے جو کہ جاری ہے تین دن سے۔کیا اس صورت مزید پڑھیں
ختنہ کی دعوت و تقریبات کا حکم
فتویٰ نمبر:923 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! برائے مہربانی کوئی مسئلہ بتا دے کہ آجکل لوگ بچوں کی ختنے کی شادی کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ختنہ مسنون اور شعائر اسلام میں سے ہے۔بچوں کے ختنے کی شادی یعنی بچوں کا ختنہ کرانے کے وقت مزید پڑھیں
رخصتی سے پہلے تین طلاق کی ایک صورت
فتویٰ نمبر:893 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس مسئلے کہ بارے میں کہ خالد محمود ولد بابو اللطیف نے اپنی منکوحہ قرۃ العین دختر محمد یوسف جس کو نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ہی کہا کہ میں اپنی منکوحہ کو زوجیت سے الگ کرتا ہوں اور طلاق۔طلاق۔طلاق دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں
طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں