سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معلمہ جی، بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے اچھے اور متقی اور نیک اور اللہ سے ڈرنے والے ازواج کے لیے کوئی اثر انگیز دعا یا وظیفہ بتا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا الجواب باسم ملھم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ متقی اور نیک رشتوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: shadi
منگیتر کو اپنے اوپر حرام ہونے کی قسم کھانا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک آدمی کی منگنی ہوئی ہو نکاح اور شادی نہیں ہوئی ہو اور وہ آدمی اپنی منگیتر کے بارے میں قسم کھائے کہ میں اس سے شادی اور نکاح نہیں کروں گا۔ بار مزید پڑھیں
شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:- اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:- میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں
طلاق کو بہن کی شادی پر معلق کرنا
فتویٰ نمبر:5012 سوال:السلام عليكم !اگر کوئی یہ قسم کھا ئے کے اگر میری بہن کا فلاں جگہ رشتہ ہوا تو میری بیوی مجھ پے طلاق ہے اب بہن کا رشتہ وہیں ہو گیا۔اب کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمائیں! والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! جب بہن کا رشتہ اسی جگہ ہو گیا تو مزید پڑھیں
جہیز کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:4058 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ،مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے اور پلیز جواب دے دیجئے گا جتنا جلد ممکن ہو،کہ جہیز کی شرعی حیثیت بتا دیجئے اسلام کے آئینے میں، ایک طرف یہ سنا کہ اگر لڑکی کا باپ ،یا اسکے گھر والے اپنی خوشی سے اسے کوئی ھدیہ دیں مطلب ایسی چیزیں کہ مزید پڑھیں
بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔
فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں
شناختی کارڈ میں عمر کم لکھوانا
فتویٰ نمبر:4050 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ذیل ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﻣﯿﮟ 5 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ لے کر 10 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﮐﻢ ﻟﮑﮭﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ مزید پڑھیں
نکاح نہ کرنے والے پر اللہ کی لعنت
فتویٰ نمبر:4068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو کہتے ہیں کہ ہم شادی نہیں کریں گے اور ان عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو یہ کہتی ہیں ہم شادی مزید پڑھیں
شادی کے لیے فوری استخارہ
فتویٰ نمبر:4016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی، یہ جو شادی و غیرہ کے لیے کسی سے استخارہ کرواتے ہیں، وہ دو منٹ میں حساب لگا کر بتا دیتے ہیں۔ کیا یہ صحیح رہتا ہے۔ ٹھیک رہتا ہے، آگے جا کر؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا تمہید:استخارہ کا اصل مطلب ہے ‘اللہ رب العزت سے مزید پڑھیں
زکوٰۃ کا حکم
فتویٰ نمبر:3090 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں