دودھ پلائی کی رسم کا کیا حکم ہے

سوال: شادی بیاہ  کے موقع  پر دولہا  کو دودھ  پلائی  رسم  کی جاتی ہے  ؟ اس کا کیا حکم ہے  ؟  جواب :شادی بیاہ   کے موقع  پر جو دودھ  پلائی کی رسم  کی جاتی ہے  یہ ہندووانہ رسم  ہے۔ اس سے  پرہیز کرنا چاہیے  ۔ ( تسھیل بہشتی زیور  : حصہ  1/44)

محرم میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:428 سوال: محرم  میں شادی  بیاہ  کرنے کا کیا حکم ہے ؟  جواب ؛  شریعت  میں کوئی مہینے   ایسے نہیں جس میں شادی  سے منع  کیاگیا ہے  اس مہینے  میں شادی  نہ کرنا اس عقیدہ  سے کہ یہ  مہینے  منحوس ہے اسلام اس نظریہ کا قائل  نہیں محرم میں  نکاح کرنا جائز ہے  ۔ مزید پڑھیں

سہل زندگی گزاریں

دنیا کا اصول ہے کہ ایک انسان   جب دوسرے انسان   پر کوئی  احسان  کرتا ہے  توا حسان مند   ،محسن کا شکریہ ادا  کرتا ہے   اورا س کے دل  میں محسن   کے لیے محبت   ،ہمدردی  اور نیکی  کے جذبات  پیدا ہوجاتے  ہیں ۔کائنات  رنگ وبو میں انسان  کے لیے،  اس کی سب  سے بڑی  محسن  ذات مزید پڑھیں

مخلوط تقریب میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟

سوال: علماء کرام کیا فرماتے ہیں مخلوط  تقریب  شرکت  جہاں مرد اور عورت  موجود ہوں جائز ہے ؟ جواب : جس تقریب  میں مرد  وزن  کا اختلاط  ہو اس میں شرکت  جائز نہیں ہے ۔قرآن پاک میں سورۃ الانعام کی آیت 68 میں ہے ۔ “فلا تقعد  بعد الزکریٰ مع القوم الظلمین  “ یاد آنے مزید پڑھیں

لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت

سوال: کیا لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت کرنا یعنی کھانا دینا حرام ہے؟ جواب: نکاح کے موقع پر بغیر کسی جبرودباؤ کے لڑکی والوں کی طرف سے ضیافت کی گنجائش ہے. لڑکی والوں کی طرف سے دعوت طعام سنت تو نہیں ہے نہ عہد صحابہ میں اس کا رواج تھا لیکن اگر کو مزید پڑھیں

شادی کے دن پیلا جوڑا پہننا

فتویٰ نمبر:607 سوال: کیاکوئی عالمہ لڑکی جس دن مہندی لگوائے اپنی شادی کی اس دن پیلا جوڑا پہن سکتی ہے؟ ایسے ہی اس کو شوق ہو ہندؤں کی تقلید مقصود نہ ہو جواب: جائز تو ہے کیونکہ کفار کی نقالی مقصود نہیں ہے- لیکن پھر بھی بچنابہتر معلوم ہوتا ہے کیوں کہ لوگ تو اسے مزید پڑھیں