معراج کی مذہبی شہادتیں حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، عرش اور جہاں تک اللہ نے چاہا ،سیر فرمائی۔ قرآن کریم میں واقعہ معراج: یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو مزید پڑھیں
زمرہ: shaban
رجب وشعبان کورس (چوتھا سبق
واقعہ معراج میں پوشیدہ راز (1) قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مخلوق کا وجود ثابت نہیں ۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کائنات کی آخری حد عرش ہے۔ عرش پر کائنات ختم ہوجاتی ہے ۔ حضور اکرم ﷺ کو معراج کے سفر میں عرش تک سیر کرائی گئی اس سے ختم نبوت مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس (تیسرا سبق
رجب کے روزے اور کونڈے روزے: کچھ لوگ رجب کے روزوں کی فضلیت پر مشتمل احادیث عوام میں پھیلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ رجب میں خاص نماز اور روزہ رکھنے کے حوالے سے بیہقی، طبرانی وغیرہ میں احادیث موجود تو ہیں،لیکن یہ احادیث سند کے اعتبار سے کس درجہ کی ہیں؟ اور علم مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس (دوسراسبق )
دوسرا سبق ماہ رجب اصل حقائق تین صحیح باتیں: ماہِ رجب کے حوالے سے قرآن و سنت سے صرف یہ باتیں ثابت ہیں: ۱۔ ماہِ رجب چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے۔ رجب، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ اور محرم۔ ان چار مہینوں کی عظمت و حرمت ابتدائے آفرینش سے ہے۔ اسلام میں بھی ان کی مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پہلا سبق
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔۔۔ امّا بعد! *پہلا سبق صحیح غلط پہچاننے کے اصول پہلی مثال: ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا مزید پڑھیں
اللھم بارک لناماہ رجب کی دعا کے اعراب
محترم حضرت مفتی صاحب دامت بر کاتہم مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے شیخ سے اللھم بارک لنافی رجب وشعبان والی دعا میں رجب کی بامیں زبر سنتے رہے ہیں مگر ایک بہت بڑے تبلیغی عالم نے اپنے ایک بیان میں کئی مر تبہ رجبٍ وشعبانَ پڑھا ہے تو درست کیاہے؟ ازراہ کرم مطلع فرمائیں۔ مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس
گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع فاضلات کورس اور مسائل مستورات کورس کے بعداب پیش خدمت ہے: 10 روزہ “ماہ رجب و شعبان کورس” عنوانات: (1) صحیح غلط پہچاننے کے اصول (2) ماہ رجب میں کرنے کے کام (3) ماہ رجب، بے بنیاد باتیں (4) رجب کے روزے، کونڈے (5) ماہ شعبان، کرنے مزید پڑھیں
شب براءت کا تعین
پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: 1. قال تعالى: {حم○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ○ رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} اس مزید پڑھیں
آداب رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو” ماہ قرآن” کہاگیا ہے حضور ﷺ نےا س ماہ کو “عظیم ” “مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اورا سے “صبر” ” غم خواری ” اور “مومن کے رزق ” کا مہینہ قرار دیا ہے۔احادیث کے مطابق ” ماہ رمضان” کو سال کے بقیہ گیارہ مہینوں مزید پڑھیں
رمضان کی تیاری
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! انا انزلنہ فی لیلۃ مبارکۃ انا کنا منذرین o فیھا یفرق کل امرحکیمo (الدخان:۳،۴) ماہ رمضان روحانی ترقی کا ذریعہ: اللہ جل شانہ کا یہ نظا م قدرت ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو جب پیدا فرمایا تو مزید پڑھیں