امرود: امرود ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو آسانی سے مل جاتی ہے اس لیے امرود موسم میں کھائے اور مزہ ٹھیک ہو تو مال حلال، اولاد اور صحت کی طرف اشارہ ہے اگر بے موسم کھائے یا بدمزہ معلوم ہو تو کوئی غم اور پریشانی آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ رشتہ آنے اور مزید پڑھیں
زمرہ: sehat
قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق
(دوسری قسط) محمد انس عبدالرحیم حفظان صحت کے راہ نما اصول: سورہ اعراف آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے: کلوا واشربوا ولاتسرفوا، ان اللہ لایحب المسرفین ترجمہ: کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے” فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد مزید پڑھیں
کس صورت میں چار ماہ کے بعد اسقاط حمل جائز نہیں
فتویٰ نمبر:733 سوال نمبر 2۔کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام ان درج ذیل مسائل کے بارے میں ؟ ( الف) اگر حمل کے چھٹے یا ساتویں مہینے میں معلوم ہو کہ بچہ معذورہے تو کیا ا سقاط حمل کروایا جاسکتا ہے؟ (ب) اگر ماں کی صحت کو خطرہ ہو تو چھٹے ساتویں مہینے میں اسقاط مزید پڑھیں
خواب میں ارنڈی دیکھنا
ارنڈی: ارنڈی باعث صحت ہے۔ اس مناسبت سے خواب میں ارنڈی پینا بیماری سے صحت ملنے کی طرف اشارہ ہے۔
توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل
قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت، یعنی عبادت ایسی ہستی کی کرنی چاہیےجو لازوال و بے مثال ہو، جس کی قدرت ہر چیز پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء مزید پڑھیں
خواب میں اجوائن دیکھنا
خواب میں اجوائن نقصان اور غم ہے ۔ لہذااجوائن پھینکنا یا کسی اور کو دے دینا اچھا ہے ۔ البتہ بعض اوقات اجوائن کی تعبیر اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ اجوائن میں صحت بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے لیتے دیکھے تو صحت کی مزید پڑھیں
نسوار اور سگریٹ کے کاروبار کا حکم
فتویٰ نمبر:480 سوال:نسوار اور سگریٹ کے کاروبار آمدنی اور ایسی دکان میں مزدوری کا کیا حکم ہے؟ جواب : پان،گٹکا،نسوار،سگریٹ ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لہذا ایسے افراد کے مزید پڑھیں
عامل حضرات کا عمل کے وقت جنات کو قتل کرنا کیسا ہے
فتویٰ نمبر:429 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ یہ عامل حضرات جوعمل کرتےہیں اس میں اکثراوقات جنوں کوقتل کرنایاکرواناپڑتاہے مؤکلین کےذریعہ یہ جنات بعض اوقات کافراوربعض مسلمان ہوتےہیں آیا ان کاقتل کرنا یا کرواناجائزہےیاناجائز؟ کیونکہ عموماًیہ قتل کئےہوئےبغیرجان نہیں چھوڑتے ایک شخص شدیدبیمارہےاس کاعلاج کرناہے لہذا مہربانی فرماکرجلدازجلد فتوٰی عنایت فرماکرممنون فرمائیں اورعنداللہ مزید پڑھیں
خواب میں آلو دیکھنا
آلو: آلو کا درخت طبیب ہے جس سے ہر ایک کو فائدہ پہنچتا ہے۔ بعض دفعہ عاجزی کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے کیونکہ آلو اپنے آپ کو مٹی میں ملا کر رکھتا ہے اور بعض دفعہ کم محنت مال کی طرف اشارہ ہوتا ہے ۔
احتلام کے کپڑے بھابھی سے دھلوانے کا حکم
سوال:عرض یہ ہے کہ مجھے احتلام کی بیماری ہے جس کی وجہ سے کمزوری بہت ہو جاتی ہے یہاں تک کہ مجھ سے اپنی ایک شلوار بھی دھوئی نہیں جاتی تو میری ایک بھابھی (بھتیجی )ہے جو تقریبا ۱۸ سال کی ہے اور میری عمر ۲۳سال ہے تو میرے ناپاک کپڑے کبھی کبھار پاک کر مزید پڑھیں