سوال: السلام علیکم باجی صاحبہ جو بزرگ بیمار عورت سردی کی وجہ سے تیمم کرے تو وہ ہر نماز کے لیے نیا تیمم کرے گی یا وضو قائم رہنے کی صورت میں دو تین نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تیمم ایسی صورت میں جائز ہے جب کہ پانی موجود مزید پڑھیں
زمرہ: sehat
نظر کا چشمہ ہٹانے کے لیے آپریشن کے ذریعے لینز لگوانا۔
سوال : کیا چشمہ ہٹانے کے لیے آنکھوں کا آپریشن کرانا شرعی طور پر جائز ہے؟ حوالہ جات کے ساتھ جتنی جلدی ہوسکے بتادیجیئے میرا یہ آپریشن عنقریب ہی ہونا ہے ۔ آپریشن اس طرح ہوگا کہ میری آنکھیں بہت زیادہ کمزور ہیں میرا عام laser نہیں ہوسکتا تو میری آنکھوں کا قدرتی lens نکال مزید پڑھیں
ٹرپلٹ بچوں میں سے کسی ایک کو فیڈر پر لگانا۔
سوال: میرے یہاں ٹرپلٹ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔میں تینوں کو فیڈ نہیں کروا سکتی ۔کسی ایک بچے کو فیڈر پر لگانا ہو گا ۔۔کیا اس طرح اس بچے کی حق تلفی ہو گی ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر آپ کسی عذر کی بنا پر تینوں بچوں کو بیک وقت مزید پڑھیں
ساسجیز کا حکم
سوال: کیا ساسجیز (sausages)حلال ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حلال جانور جو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا، اس کے گوشت سے بنائے گئے ساسجیز کا کھانا حلال ہے ؛تاہم غیر مسلم ممالک میں تیار ہونے والے ساسجیز کا معلوم نہیں کہ حلال ہیں یا حرام،لہذا اگر مسلمانوں کےمعتبر حلال تصدیقی ادارے سے یا کسی مزید پڑھیں
منگنی توڑنے کا حکم
سوال: السلام علیکم اگر لڑکا کسی لڑکی سے منگنی کرتا ہے اور منگنی کے بعد لڑکی کے ساتھ صحت کا کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے تو کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے کہ شادی ڈیلے کر دے یا پھر منگنی ہی ختم کر دے تو اس میں ہمارا دین مزید پڑھیں
استحاضہ کامسئلہ
سوال:ایک خاتون کا استحاضہ کا مسئلہ ہے، دوائیاں جب تک کھاتی ہیں، پیریڈ صحیح ہوتے ہیں، دوا چھوڑنے کے بعد اگلی بار ہی سائیکل خراب ہو جاتا ہے، میڈیسنز استعمال کر کر کے تھک گئی ہیں اور جسم الگ پھول گیا ہے، اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وقفے کی گولیاں تین ماہ استعمال کریں، مزید پڑھیں
فرض روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہوتو
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۵﴾ سوال:- ایک خاتون قضا روزے رکھنا چاہتی ہیں،مگر ان میں روزہ رکھنے کی طاقت نہیں۔رمضان میں دو ہی روزے رکھ سکیں۔روزے کی حالت میں پورا دن الٹیاں ہوتی رہتی ہیں اور ڈرپ لگوانی پڑتی ہے۔عمر چالیس سال ہے۔معدے کا مسئلہ بھی ہے۔کافی علاج کیامگر فائدہ نہیں ہو رہا۔روزوں مزید پڑھیں
قسم کا کفارہ ایک مسکین کو ایک ساتھ دینا
فتویٰ نمبر:5005 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ! 1:- کیا میں ایسا کرسکتی ہوں کہ ایک دن ہی ایک ہی مستحق کو ہزار روپے دو دوں۔ کیونکہ مجھے یہاں اور کون ملے گا ۔کوئی یہاں اتنا خاص آتا ہی نہیں ہے۔ 2:- اگر کفارے کے روزوں میں تاخیر کردی جائے گرمی کی وجہ سے یا مزید پڑھیں
علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا
فتویٰ نمبر:2040 عنوان: علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا، کریم لگا کر وضو کرنا موضوع: فقہ الطب، فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے جلد کی ڈاکٹر نے کچھ کریم اور سن بلاک استعمال کرنے کا کہا ھے۔ میرے چہرے کی جلد پہ براؤن دھبے اور آنکھ کے آس پاس نازک حصے پر مزید پڑھیں
فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار
فتویٰ نمبر:2035 1۔فدیہ دینا کس کے لیے جائز ہے۔ 2۔ فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! باجی میں نے ایک آڈیو بیان میں سنا ہے کہ حاملہ ہونے کی حالت میں اور بچے کو دودھ پلانے کی وجہ سے جو روزے چھٹ جاتے مزید پڑھیں