سوال : سورہ مائدہ کی آیت ” اللھم ربنا انزل علینا مائدۃ من السمآء تکون لنا عیدا للاولنا و اٰخرنا و اٰیۃ منک وارزقنا و انت خیر الرٰزقین ” کو اول آخر طاق تعداد میں درود شریف اور پھر 11مرتبہ آیت پڑھ کر آسمان پر پھونک مارنے پر رزق میں برکت وسعت اور روحانی و مزید پڑھیں
زمرہ: sealry
بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے۔؟
السلام وعلیکم ورحمة اللہ و برکاتہ بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے؟ اسی طرح پرائیوڈنٹ فنڈ اور بینولنٹ فنڈ دونوں ملازم کے سیلری سے نکالا جاتا ہے اور اس کے لئے جمع کیا جاتا ہے تو پرائیوڈنٹ فنڈ کو اس کے ورثہ میں ہی تقسیم کرنے کا حکم ہے لیکن بینوولنٹ فنڈ میں ورثہ کو مزید پڑھیں
بلا اجازت نوکری چھوڑنے پر ادارے کا بقیہ تنخواہ دینا
فتویٰ نمبر:3097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارا ایک ادارہ ہےاس میں بہت سے لوگ نوکری کرتے ہیں اور پھر بغیر بتائے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو ان کی آ خر کی کچھ سیلری ہمارے پاس رہ جاتی ہے۔ تو کیا ان کو بلا کر دینا ہماری ذمے داری ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ملازم مزید پڑھیں
پراویڈنٹ فنڈ میں وراثت کا حکم
فتویٰ نمبر:3030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ کیا جو پراویڈنٹ فنڈ کسی شخص کی وفات کے بعد ملتا ہے تو کیا اس پر صرف بیوی بچوں کا حق ہے یا پھر وہ اس شخص کا ترکہ مانا جائے گا اور اس میں شریعت کے حساب سے تمام ورثاء کو حصے دیے جائیں مزید پڑھیں