عیدین سے متعلق احکام قسط 3 متفرق مسائل عید الاضحی کی نماز کے بعد بھی تکبیر کہنا بعض کے نزدیک واجب ہے۔ عیدین کی نماز بالاتفاق متعدد جگہوں میں جائز ہے۔ اگر کسی کو عید کی نماز نہ ملی تو وہ تنہا نماز ِعید نہیں پڑھ سکتا، اس لیے کہ اس میں جماعت شرط ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: sajda sahw
افضل ترین نوافل قسط3
افضل ترین نوافل قسط3 صلوٰۃ التسبیح صلوٰۃ التسبیح کا حدیث شریف میں بڑا ثواب آیا ہے، اس کے پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے۔ آنحضرتﷺنے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ نماز سکھائی تھی اور فرمایا تھا : ’’اس کے پڑھنے سے تمہارے اگلے پچھلے،نئے پرانے، چھوٹے بڑے سب گناہ مزید پڑھیں
نوافل کے احکام
نوافل کے احکام دن کے اوقات میں دو، دو یا چار،چار رکعت نفل ادا کی جاسکتی ہے، چار رکعت سے زیادہ کی نیت باندھنا مکرو ہ ہے۔البتہ رات کے اوقات میں ایک ساتھ چھ، چھ یا آٹھ، آٹھ رکعت کی نیت باندھ لے تو بھی درست ہے، اس سے زیادہ کی نیت باندھنا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں
وتر کی نماز سے متعلق تفصیل
وتر کی نماز سے متعلق تفصیل رکعتوں کی تعداد اور حکم وتر کی تین رکعتیں ہیں، تینوں رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے ساتھ دوسری سورت ملانا واجب ہے۔ وتر کی نماز واجب ہے اور واجب کا مرتبہ فرض کے قریب قریب ہے، چھوڑدینے سے بڑا گناہ ہوتا ہے۔ اگر کبھی چھوٹ جائے تو اس کی مزید پڑھیں
لاحق ومسبوق کے مسائل
لاحق ومسبوق کے مسائل لاحق وہ مقتدی ہے جس کی کچھ رکعتیں یا سب رکعتیں جماعت میں شریک ہونے کے بعدکسی عذر کی وجہ سے چھوٹ جائیں، مثلاً: نماز میں سوجائے اور اس دوران رکعت چھوٹ جائے یا لوگوں کی کثرت کی وجہ سے رکوع سجدے وغیرہ نہ کرسکے یا وضو ٹوٹ جائے اور وضو مزید پڑھیں