میں نے منت مانی تھی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں کچھ رکعات نفل نماز ادا کروں گی تو کیا میں ان نفل نمازوں کو شب قدر میں پڑھ سکتی ہوں؟ تنقیح: شب قدر سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کے بارے میں یقین سے معلوم ہے؟ جواب تنقیح: کوئی بھی قدر والی مزید پڑھیں
زمرہ: saholat
سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟
سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں
گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں
معاشی آزادی، دولت کی غیر مساویانہ تقسیم اور کرپٹو کرنسی
تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی کی تحریک چلانے والے معاشی آزادی پر بہت زور دیتے ہیں اور کرپٹو کرنسی پر مبنی معیشت کو معاشی آزادی میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں ۔ نیز یہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ کرپٹو کرنسی ہمیں آزاد مزید پڑھیں
عشاء کی نماز اور وتر قضا پڑھنے کا طریقہ غیر صاحب ترتیب کے لیے
سوال: عشاء اور وتر کی قضا نمازوں کو اکٹھے پڑھنا ضروری ہے؟ یا جیسے باقی نمازوں کی قضا میں ترتیب رکھنا ضروری نہیں ( جو صاحبِ ترتیب نہ ہو) اسی طرح وتر کی قضا کو عشاء کی قضا کے ساتھ نہ پڑھا جاۓ تو ٹھیک ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ جو شخص مزید پڑھیں
خواتین کا مردڈاکٹرسےانجکشن لگوانا
سوال:مرد ڈاکٹر کے کہنے پر کوئی مریضہ انجیکشن لگانے کے لیے برقعہ کی آستین اوپر چڑھاسکتی ہے کیونکہ اس کے بغیر انجیکشن غلط لگ سکتا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب بہتر تو یہ ہے کہ لیڈی ڈاکٹر سے انجیکشن وغیرہ لگایا جائے ،اگر کوئی ایسی سہولت نہ ہوتوبقدر ضرورت مزید پڑھیں
دعوت عمرےپراقرباءکومدعوکرنا
فتویٰ نمبر: سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ عمرےپر واپسی پر آکر سارے خا ندان والوں کو دعوت دینا کہ ایک ہی بار آکر کھانا کھا کر چلے جائیں گے۔سہولت کے پیش نظر۔اب کیا ایسی دعوت کرنا اور ایسی دعوت میں جانا بدعت تو نہیں؟ رہنمائی فرمائیں جزاکم اللہ خیرا. سائل:بازغہ رہائش:میٹروویل مزید پڑھیں
نیٹ کیفے کھولنے کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:02 الجواب حامداومصلیا ً انٹرنیٹ کی اصل وضع تخریبی مقاصد کےلیے نہیں بلکہ معلومات حاصل کرنے میں سہولت پیدا کرنے کے لیے ہے بعد میں لوگوں نےا سے تخریبی مقاصد اور منکرات وفواحش کا بھی ذریعہ بنالیاہے اور اب اس کا جائز اورناجائز استعمال دونوں ہیں ۔لیکن چونکہ سروس فراہم کرنے کی مزید پڑھیں
مختلف النوع تقریبات کے لیے ہال کرایے پر دینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:74 شادی ہال کی اصل وضع اورشادی ہال فراہم کرنے کا اصل مقصد ا س میں ناچ گانے ،میوزک ،نامحرم مردوعورتوں کا مخلوط اجتماع یا بے حیائی وغیرہ ناجائز امور کی سہولت فراہم کرنا نہیں ، بلکہ ا س کا اصل مقصد لوگوں کو شادی ولیمہ وغیرہ کی تقریبات انجام دینے کے مزید پڑھیں
ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھجوانے کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:57 سوال: ایزی پیسہ کے ذریعے وقم بھجوانا کیسا ہے ؟کیا رقم کی ترسیل پر دی جانے والی رقم سود ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً ایزی پیسہ ایک ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی ” ٹیلی نار ” کی جانب سے صارفین کو دی جانے والی سہولت ہے جس کے تحت صارف اپنی رقم ایک جگہ مزید پڑھیں