سورہ بنی اسرائیل میں اقتصادیات واخلاقیات کا ذکر

اقتصادیات 1۔تجارت اور کمائی کابہتر وقت دن ہے، نہ کہ رات۔رات آرام کے لیے ہونی چاہیے۔{وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً لِتَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ } [الإسراء: 12] 2۔وعدے، معاہدے نہ توڑو! { وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا} [الإسراء: 34] 3۔ناپ تول میں کمی نہ کرو! {وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ} [الإسراء: 35] اخلاقیات مزید پڑھیں

گاڑی میں نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1090 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورت کا گاڑی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لیے گاڑی میں نماز پڑھنے کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے۔ گاڑی میں فرض نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور قبلہ رخ ہونا فرض ہے۔ کھڑے ہو کر پڑھنے کی مزید پڑھیں

چھڑی کے سہارے قیام کرنے والے کی امامت کا حکم

سوال: ایک مسجد میں امام صاحب قیام کے وقت چھڑی سے سہارا لے کرنماز پڑھاتے ہیں۔وہ بیمار ہیں اس لیے سہارا لیتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا ان کی امامت درست ہے یا نہیں؟ سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداًومصلیاً اگر بیماری کے سبب لاٹھی وغیرہ کے سہارے کے بغیر قیام پر قدرت نہ ہو اور مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کا آنکھوں دیکھا حال

تحریر: مفتی ابولبابہ شاہ منصور سنا تو تھا کہ آنکھوں دیکھی اور ہوتی ہے،سنی سنائی اور۔ ’دیدہ کے بود مانند شنیدہ‘‘لیکندیکھنے اور سننے میں اتنا زیادہ فرق ہوگا اور اس قدر المناک اور روح فرسا فرق ہوگا۔ اس کا تصور بھی نہ کیا تھا۔سمجھ نہیں آتا بات کہاں سے شروع کی جائے۔  شام کے مہاجرین کی دل فگار مزید پڑھیں