سوال :السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. مفتی صاحب کسی طالبہ نے استاذہ کی امانت کتاب لوٹانے کی پوری کوشش کی مگر ممکن نہ ہوا اور اب تقریباً پندرہ سال ہونے کو ہیں تلاش کے باوجود کامیابی نہیں ہوئی تو اب اس امانت کا کیا حکم ہوگا ؟رہنمائی درکار ہے؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا مزید پڑھیں
زمرہ: sadqa
بیوی کا شوہر کو زکوٰۃ یا صدقہ دینا
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوٰۃ یا صدقہ دے سکتی ہی؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ شوہر اور بیوی کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوۃ دینا جائز نہیں ہے۔ الفتاوى الهندية (1/ 189): “ولايدفع إلى امرأته للاشتراك في المنافع عادة، ولاتدفع المرأة إلى زوجها عند أبي حنيفة – رحمه الله مزید پڑھیں
منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟
سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں
زکوٰۃ کب ادا کی جائے؟
اگر کسی بچی کی ملکیت میں بلوغت سے پہلے سونا تھا توبالغ ہونے کے بعد سال گزرنے کا انتظار کیا جائے گا یا فوری طور پر زکوۃ دی جاے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی عاقلہ بالغہ کے پاس حاجات اصلیہ کے علاوہ نصاب کے بقدر ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مزید پڑھیں
گم شدہ مال پر زکوۃ کی نیت کرنا
سوال:اگر ہمارے پیسے کہیں گم ہوجائیں اور ہم کسی کے اوپر نام بھی نہیں ڈال سکیں تو کیا ان پیسوں پر زکات کی نیت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوٰۃ ادا ہونے کے لیے ضروری ہے کہ زکوٰۃ کا مال کسی مستحق کو زکوٰۃ کی نیت سے مالک بنا کر دیا مزید پڑھیں
کسی شخص کی والدہ سیدہوتوان کو زکوٰۃ دینےکا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کسی ایسے شخص کو زکوۃ دی جا سکتی ہے جس کی والدہ کے بارے میں علم ہے کہ وہ سید ہیں اور والد کے متعلق نہیں پتا ،اور وہ حیات بھی نہیں ہیں،بہن بھائیوں کا آپس میں اختلاف ہے کہ ان والد سید تھے یا غیر سید۔ جواب: وعلیکم السلام مزید پڑھیں
حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں
زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم
السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں
زمین پرزکوٰۃ کا حکم
السوال:زمین کو خرید تے وقت یہ نیت تھی کہ ہم اسے استعمال کیلئے رکھیں گے یا جب ضرورت ہوگی ہم اس کو بیچ کر ضرورت پوری کر لیں گے ایسی زمین پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ جواب :زمین پر زکوة اس وقت واجب ہوتی ہے جب اس کو خالص تجارت کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں
زکوٰۃ میں چاندی کےنصاب کا اعتبار کیوں؟
سوال: زکوۃ میں سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولے ہے، لیکن اگر کسی کے پاس ہر ایک نصاب الگ الگ مکمل نہ ہو بلکہ سونا، چاندی مال تجارت اور نقدی میں سے سب کا یا بعض کا مجموعہ ہو تو چاندی کے نصاب کا اعتبار کیا جاتا ہے مزید پڑھیں