سوال:سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ ادا کردی جائے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب سال پورا ہونے کے بعد زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی وجوب ادا سے پہلے زکوٰۃ ادا کردے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ۔فقط(فتاوی رحیمیہ7/144) الهداية في مزید پڑھیں
زمرہ: sadqa
دوسرے شوہر کی اولاد سے پردے کا حکم
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! اگر کوئی بیوہ عورت ایسے آدمی سے شادی کرے جس کی پہلے سے اولاد ہو، اور لڑکے ہوں۔ تو اس عورت پہ شادی کے بعد ان لڑکوں سے پردہ ہوگا؟ اور کیا اس بیوہ کے پہلے شوہر سے جو لڑکے ہوں گے دوسرے مزید پڑھیں
زکوۃ میں دی گئی رقم غنی کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے
سوال : کیا فقیر کو زکوۃ میں ملی ہوئی چیز کا استعمال کرنا غنی کے لیے جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کوئی مستحق زکوۃ شخص زکوۃ میں ملی ہوئی رقم کسی مالدار شخص کو دے تو مالدار شخص کے لیے استعمال کرنے کی اجازت ہے- ============================ حوالہ جات : 1: عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مزید پڑھیں
سات تولہ سے کم سونا اور نقدی روپیہ میں زکوۃ کا حکم
سوال: السلام علیکم اگر کسی کے پاس رقم بینک میں 71649روپے ہوں تو وہ صاحب نصاب ہوگا ؟زکوٰۃ دینی ہے ؟ اس رقم کے علاوہ سونے کے ٹاپس بھی ہیں تو انکی قیمت کا بھی ڈھائی فیصد زکوۃ میں دینا ہے ؟یا سونا 7 تولہ ہو تو زکوٰۃ دیتے ہیں برائے مہربانی رہنمائی کیجیئے جواب: مزید پڑھیں
مالک نصاب ہونے کے باوجود بھی زکوۃ ادا نہ کرنا
سوال : ایک شخص نے پانچ سالوں سے زکوۃ ادا نہیں کی ہے کیا ان پانچ سالوں کی زکوۃ کی رقم اس کے ذمہ پر قرض شمار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! ان تمام سالوں کی زکوۃ اس کے اوپر قرض ہوگی، جو اسے ادا کرنی ہوگی اور اگر وہ ان گزشتہ سالوں مزید پڑھیں
برزخ کہاں ہے
سوال:برزخ کہاں ہے؟ عالم برزخ کے متعلق جانیئے عالم برزخ حق ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے مرنے کے دوباره اٹهائے جانے تک انسان ” عالم برزخ ” میں رہتا ہے الله تعالی نے فرمایا ہے وَمِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ اور اسی کو عالم قبر بهی کهتے هیں اس پر ایمان لانا فرض مزید پڑھیں
حرام و حلال مال دونوں موجود ہوں اور دونوں نصاب کو پہنچ رہے ہوں تو زکوۃ کس پر واجب ہوگی؟
سوال : میرے پاس کچھ رقم سود کی ہے اور کچھ حلال مال ہے اور دونوں اتنی مقدار میں ہیں کہ زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے چاہے ان کو جمع کیا جائے یا نہ کیا جائے معلوم یہ کرنا ہے آیا دونوں کو جمع کرکے زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی یا صرف زکوٰۃ حلال مال پر آئے مزید پڑھیں
سید کو رقم لینے کے بعد معلوم ہوا کہ رقم زکوۃ کی ہے
سوال:ایک سید طالب علم کو کہیں سے رقم معاونت کے طور پر ملتی رہی بعد میں معلوم ہوا کہ وہ زکوۃ کی رقم تھی اب کیا حکم ہوگا؟ لینے والے کے لیے اور دینے والے کے لیے بھی ؟ اور جو رقم خرچ ہوگئی کیا وہ واپس کرنی ہوگی؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے مزید پڑھیں
مریض سے نماز روزہ کا فدیہ ساقط ہوگا یا نہیں؟
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایسا مریض جو سر کے اشارے سے بھی نماز نہ پڑھ سکے اور اس سے نماز ساقط ہوگئی ہو اور کئی سال سے اس حال میں ہو کہ تندرستی کی کوئی امید نہ ہو کیا اس کے روزے بھی ساقط ہو جائیں گے یا ان کا فدیہ دینا ہوگا ؟ مزید پڑھیں
مالدار کا بوقت ضرورت زکوۃ لینا
سوال: میرا نام زید ہے لاک ڈاؤن کے عرصہ کے اندر دو ماہ میری دکان بند رہی اور دکان کے اندر دو لاکھ کا مال تجارت تھا لیکن ہاتھ میں کچھ نہیں ،اس صورت میں اگر کوئی شخص مجھے زکاۃ کی رقم دینا چاہے تو میں لے سکتا ہوں یا نہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا مزید پڑھیں