فتویٰ نمبر:779 سوال:عمرہ کرنے کے دوران اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو کیا دم واجب ہو گا؟ جواب:حالت احرام میں اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو اس سے کوئی دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا ۔ الفتاوى الهندية – (1 / 224) وَلَا بَأْسَ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَحْتَجِمَ أَوْ يَفْتَصِدَ مزید پڑھیں
زمرہ: sadqa
قربانی سے متعلق ضروری مسائل
قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔ بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں
قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا
سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے یا نہیں پھر دوسرا جانور کم قیمت میں لےسکتے ہیں ؟ جواب : قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے یا گم ہوجائے ۔ تو صاحب نصاب / مالدار پر دوسرا جانور خریدنا واجب ہے ۔ دوسرا جانور مزید پڑھیں
مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض
فتویٰ نمبر:602 سوال: ایک مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ۔ جواب : ہر انسان پر اتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے جتنا اسکی دین کی ضرورت ہے اور اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض کفایہ ہے مثلا : تاجر کے لیے تجارت مزید پڑھیں
فضائل آیة الکرسی
١.. قرآن مجید کی تمام آیات میں سب سے اعظم ( بڑی ) آیت آية الكرسی ہے امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں محمد بن جعفر نے عثمان بن عتب سے حدیث بیان کی کہ عتاب کہتے ہیں کہ میں نے ابوالسلیل کویہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں