اس سورت میں توحید ، رسالت اور آخرت کی دعوت دی گئی ہےکہ اللہ وحدہ لاشریک کوایک مانو،اس کے پیغمبر کی بات مانو، شرک سے باز آؤاور اپنی دنیوی زندگی کا سارا نظام آخرت کی جواب دہی کے احساس پر قائم کرو۔ ساتھ میں تنبیہ بھی ہے۔تنبیہ یہ ہے کہ عذاب کے آنے میں جو مزید پڑھیں
زمرہ: saboot
ایک بار بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا ثبوت
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: دو بہنوں کی شادی دو بھائیوں سے ہوئی ۔بڑی بہن کے ایک بیٹے کو چھوٹی بہن نے دودھ پلایا ۔تین سال قبل چھوٹی بہن کی ایک بیٹی سے اسی لڑکے کی منگنی کر دی گئی۔۔چھوٹی بہن دودھ پلانے کا کہتی ہے اور کہتی ہے کہ ان دونوں بچوں کا مزید پڑھیں
فرض قطعی اور فرض عملی میں فرق
سوال : فرض قطعی اور فرض عملی میں کیا فرق ہے؟ جواب: فرض قطعی اور فرض عملی کے درمیان تعریف کا بھی فرق ہے اور حکم کا بھی. تعریف میں فرق یہ ہے کہ فرض قطعی دلیل قطعی سے ٹابت ہوتا ہے اور فرض عملی دلیل ظنی سے. قطعی کا مطلب وہ یقینی دلیل جس مزید پڑھیں
عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟
فتویٰ نمبر:3000 عنوان:عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟حدیث کی وضاحت سوال:حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول ﷺ نے فرمایا”’’ عورت ، گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی )ہے‘‘ (بخاری ، مسلم) اور ایک روایت ہے کہ تین چیزوں میں نحوست ہے ،عورت ، گھر اور مزید پڑھیں
تدفین کے بعد قبر پر مخصوص آیات کی تلاوت کرنا
فتویٰ نمبر:2023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میت کو دفن کرنے کے بعد اسکے سرہانے اور پاوں کی طرف بقرہ کی اول و آخر پڑھتےہیں اسکا ثبوت ہے تو سینڈ کریں اور حوالہ دیں جزاک اللہ الجواب حامدا و مصليا حدیث شریف میںً میت کی قبر کے سرہانے اور پیروں کی جانب سورہ بقرہ کے اول مزید پڑھیں
حدود کی تعریف،ثبوت اور مقاصد
فتویٰ نمبر:653 سوال:حدود کی تعریف ،مقاصد اورثبوت کیاہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہےاور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوں اور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں: (۱)ڈاکہ(۲)چوری(۳)زنا(۴)تہمت زنا(۵)شراب نوشی ان پانچ جرائم مزید پڑھیں
عید میلادالنبی منانا
سوال: مفتیان کرام سے سے عرض ہے کہ مروجہ عید میلادالنبی ﷺ منانا شرعا کیساہے ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں الجواب حامداومصلیا ً آنحضرت ﷺ کی سیرت کا تذکرہ تمام مسلمانوں کے لیے موجب خیر اور باعث فخر وسعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کے لیے کچھ حدود وقواعد مقرر کیے ہیں مزید پڑھیں
وصیت کب نافذ العمل ہے
سوال: وصیت کب نافذ العمل ہے ؟ جواب: حقیقت پر مبنی وصیت ترکہ کے تہائی میں نافذ ہوتی ہے جبکہ وصیت کے شرعی گواہ اور ثبوت موجود ہوں، ورنہ نہیں ۔