فتویٰ نمبر:2056 موضوع: فقہ الایمان و النذور سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم اگر شوہر اور بیوی میں جھگڑا ہوجائے اور بیوی غصے میں شوہر کی لائی ہوئی چیزوں کے بارے میں کہہ دے “حرام ہے مجھ پر جو میں تمہاری لائی ہوئی چیزوں کو کھائوں یا ہاتھ بھی لگائوں” اس کا کیا حکم ہوگا۔کیا مزید پڑھیں
زمرہ: rozy
کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا
فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں
احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم
السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں
افطار کا وقت
گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں
رجب کے روزےاور کونڈوں کی حقیقت
رجب کے روزے کچھ لوگ رجب کے روزوں کی فضلیت پر مشتمل احادیث عوام میں پھیلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ رجب میں خاص نماز اور روزہ رکھنے کے حوالے سے بیہقی، طبرانی وغیرہ میں احادیث موجود تو ہیں،لیکن یہ احادیث سند کے اعتبار سے کس درجہ کی ہیں؟ اور علم حدیث کے قواعد مزید پڑھیں
دین کے اندرصحیح غلط پہچاننے کے چند اہم اصول
پہلی مثال: ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا کر اسی کا حج کرتا ہے اور ان سب باتوں کو وہ اسلام اور مزید پڑھیں
آداب رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو” ماہ قرآن” کہاگیا ہے حضور ﷺ نےا س ماہ کو “عظیم ” “مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اورا سے “صبر” ” غم خواری ” اور “مومن کے رزق ” کا مہینہ قرار دیا ہے۔احادیث کے مطابق ” ماہ رمضان” کو سال کے بقیہ گیارہ مہینوں مزید پڑھیں
رمضان کی تیاری
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! انا انزلنہ فی لیلۃ مبارکۃ انا کنا منذرین o فیھا یفرق کل امرحکیمo (الدخان:۳،۴) ماہ رمضان روحانی ترقی کا ذریعہ: اللہ جل شانہ کا یہ نظا م قدرت ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو جب پیدا فرمایا تو مزید پڑھیں
پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے
سوال: پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے ؟ فتویٰ نمبر:37 جواب : پورے سال میں پانچ دن کے روزے رکھنا منع ہے ۔ ایک روزہ عید الفطر کے دن کا۔ اور ایک بکرا عید کے دن کا اور اسکے بعد کے تین دن تک کے روزے رکھنا منع ہے۔ قال رسول مزید پڑھیں