ہوٹل کے روم میں سے کسی چیز کا ملنا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کوئی گری ہوئی چیز ملتی ہے تو کیا اُس کے مالک کو پہنچانی چاہیے یا صدقہ کر دینی چاہئے راستہ میں سے پیسے ملتے ہیں تو میں صدقہ کر دیتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی اس کا ثواب اس کو مل مزید پڑھیں