ایک شخص نے مستقبل میں رہائش کیلے ایک پلاٹ خریدا ہے قسطوں پہ؟ تو اس پلاٹ کی پوری قیمت پہ بھی زکوۃ فرض ہوگی نا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پلاٹ اگر رہائش کے لئے خریدا ہے تو اس پلاٹ پر زکوۃ نہیں اور نہ ہی جتنی رقم اس مد میں ادا کی ہے اس پر مزید پڑھیں
زمرہ: rihaish
بیٹی کے نام گھر کرنا تاکہ رشتہ دار قبضہ نہ کریں
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک فیملی ہے جن کی اولاد میں صرف ایک ہی بیٹی ہے ۔ ان کا ایک گھر ہے جس میں وہ رہتے ہیں اور ایک فلیٹ بھی ہے۔ شوہر اور بیوی دونوں کے کافی سارے بہن بھائی اور رشتے دار ہیں۔ فلیٹ بیوی کے نام پر ہے۔اب یہ میاں بیوی مزید پڑھیں
15 دن سے کم قیام پر نماز کا حکم
سوال: میں برمنگھم گئی 15 دن سے زیادہ قیام کا ارادہ تھا۔ لیکن ہفتے بعد لیور پول چلی گئی اور وہاں 3 -4 دن قیام کیا۔ پھر لیور پور سے برمنگھم واپس آئی، اس دفعہ برمنگھم میں 15 دن سے کم قیام کا ارادہ ہے۔ اب پوری نماز پڑھوں یا سفرانہ؟ تنقیح:1: رہائش کہاں ہے؟ مزید پڑھیں
بیٹے کے کمانے کے بعد بیوی کا نفقہ شوہر کے ذمہ نہیں ؟
سوال: کیا بیٹے کے کمانے کے بعد بیوی کا نفقہ شوہر کے ذمہ واجب نہیں رہتا ؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ شادی کے بعدبیوی کے کھانے پینے،رہائش اور دیگر ضروریات کا انتظام شوہر پر ہی لازم ہے چاہے بیٹے بھی کمانے لگے ہوں یا نہیں۔ ============ 1)” أنها جزاءاً لاحتباس، وکل محبوس مزید پڑھیں
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی ”تخصص فی العربیة“ کی طالبہ کی جانب سے حب الوطنی پرلکھی گئی عربی میں تحریر
الکاتبة: منی طالبة التخصص موضوع : حب الوطنی وطني هو أمي الثانية، والحضن الدافئ الذي لا أشعر بالحنان إلا فيه. فحب الوطن جاء مع الإنسان منذ ولادته,والوطن يستحق منا هذا الحب وأكثر، ومن لا يحب وطنه إنسان لا خير فيه. وطنك ما كان موئلا لك، وتعيش فيه براحة في دينك ودُنياك، وليس الوطن مجرَّد بقُعة مزید پڑھیں
محض لوگوں سے تذکرہ کرنے سے کوئی جگہ مسجد کے لیے وقف نہیں ہوتی
سوال: میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے مزید پڑھیں
مسجد وقف کرنے کیےلیےکیاصرف نیت کافی ہے؟
میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے ابھی مزید پڑھیں
علاج کی رقم میں مددلینا
﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ او پی ڈی کی رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ کمپنی کی جانب سے ایک سہولت اور تبرع ہے لہذا صورت مسئولہ میں شرعی حکم کمپنی کے ضابطہ پر مبنی ہوگا اگر متعلقہ کمپنی میڈیکل کروانے پر ہی رقم دیتی ہے تو فرضی بل بنوا کر کمپنی مزید پڑھیں
لاہور سےگجرانوالہ تک نماز کا اتمام
فتویٰ نمبر:3086 سوال: السلام علیکم!مفتی صاحب ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ذاتی گھر لاہور میں ہے،میرے سسرال والے گجرانوالہ میں رہتے ہیں جب ہم وہاں جاتے ہیں تو قصر نماز پڑھیں یا پوری؟ میری رہنمائی کر دیجیے! دراصل میں پوری نماز پڑھتی ہوں لیکن بچے حکم کے بارے میں جانناچاہ رہے۔ میرا میکہ مزید پڑھیں
نکاح نامہ میں طلاق پرجرمانہ
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:200 محترم بزرگان دین مفتی صاحب کراچی دارالعلوم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ کی شادی تین سال قبل ہوئی ۔ کچھ عرصہ کراچی میں ہم لوگ رہے لیکن اب میری بیوی اپنے والدین کے ہاں ٹہری ہوئی ہے اور وہ لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں ان کے مزید پڑھیں