سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے دیوتاؤں کو برا نہیں کہنا چاہیے جیسے رام کرشن وغیرہ کیونکہ یہ نبی بھی ہوسکتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا چاہیں جیسے گیتا رامائن یا بائبل تو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے قرآن مجید مزید پڑھیں
زمرہ: razi
بوقت تقسیم جائیداد کی جو قیمت ہوگی اس کا اعتبار ہوگا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: مسئلہ یہ ہے کہ 10 سال پہلے میری امی کے بھائیوں نے نانا کی فیکٹری کی ویلیو نکلوائی اور انہوں نے اپنی بہنوں کا حصہ اس وقت کی ویلیو کے مطابق مقرر کرلیا جس پر سب راضی ہو گئے تھے۔ پھر انہوں نے کہا کہ آپ کو اگلے سال مزید پڑھیں
والد کا زندگی میں گھر کاحصہ دینا
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 10 مرلے کے مکان میں 3 بھائی 3 بہنیں ہوں تو شرعی اعتبار سے ہر ایک کوکتنا حصہ ملے گا؟ تنقیح: کیا دونوں والدین حیات ہیں۔ مکان کی مالیت کتنی ہے؟ جواب تنقیح: والدہ وفات پا چکی ہیں۔ والدحیات ہیں اور والد ہی کے نام گھر ہے۔ والد کے دونوں مزید پڑھیں
بیچی گئی گاڑی کی قابل وصول قیمت کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انتہائی قابلِ احترام مولانا صاحب مولانا میں نے ایک گاڑی دس لاکھ روپے کے عوض کسی پر بیچ دی ہے اور وہ مجھے یہ دس لاکھ روپے پانچ سال بعد دیتا ہے یا پانچ سالوں میں ہر سال دو دو لاکھ روپے دیتا ہے قسطوں کے ساتھ۔ اب امر مطلوب مزید پڑھیں
وراثت کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک خاتون کا مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ اُن کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی وراثت یعنی بینک میں چند لاکھ روپے رکھے ہوۓ ہیں اب ان کی وفات کے بعد ان کی دونوں بیٹیوں کو یہ پیسے مزید پڑھیں
والدین کی بددعا کا اثرختم ہوگا یانہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر والدین ناراض ہوں اور بددعا دیں پھر عرصہ بعد راضی ہو جائیں اور دعا دیں۔تو کیا والدین کی بددعا کا اثر ختم ہو جاۓ گا یا پھر کوئی کفارہ بددعا سے بچنے کے لیے کے لیے ادا کرنا ہو گا۔ الجواب باسم مزید پڑھیں
ترکہ میں سے زکوة ادا کرنا
فتویٰ نمبر:3004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص کا انتقال ہوجاۓ اور اس نے دو سال کی زکوة ادا نہیں کی تو کیا وارث ادا کرے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر کسی شخص کے ذمے کچھ سالوں کی زکوة باقی ہو تو اس پر لازم ہے کہ وہ اسے ادا کرنے کی وصیت کرجاۓ۔ مزید پڑھیں
استخارہ اورمشورہ کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:179 الجواب حامدا ومصليا (1) اگر کسی مباح اور اہم کام کے بارے میں انسان کشمکش میں مبتلا ہو کہ یہ کام کروں یانہ کروں تو ایسے موقع پر استخارہ اور مشورہ کر ناشر عامسنون اور دنیا اور آخرت میں باعث برکت ہے ، اور قرآن و حدیث میں دونوں کی بہت مزید پڑھیں
جانورتول کرلینےکا حکم
فتوی نمبر:797 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا قربانی کے جانور کو تول کر خرید سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگرخریدار اور فروخت کنندہ زندہ جانور کووزن کرکے خریدوفروخت پرراضی ہوں توزندہ جانور کووزن کرکے نقد رقم یاغیرجنس کے ذریعہ خریدنا اور فروخت کرنا دونوں جائز ہیں؛ بشرطیکہ متعین جانورکافی کلو کے حساب سے نرخ مزید پڑھیں
خلع کی ایک صورت
فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں