سورۃ التوبہ میں مساجد کا ذکر

مساجد 1۔مسجد کی بنیاد تقوی ،اللہ کی رضااور نیک نیتی پر ہونی چاہیے۔ایک دوسرے کی ضد میں اور فاسد اغراض سے مسجد نہیں بنانی چاہیے۔{أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى تَقْوَى مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ خَيْرٌ أَمْ مَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَانْهَارَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ} [التوبة: 109] 2۔کافر مسجد کامتولی نہیں بن سکتا۔ مسلمان مزید پڑھیں

رشتہ داری نبھانے میں میاں بیوی کے درمیان اختلاف رائے

سوال: بیوی کی بھانجی کی شادی میں شوہر نے خرچہ نہ ہونے کا بہانہ بنا کر جانے نہیں دیا اب شوہر کی اپنی بھانجی اور دوسری بہن سے بھانجے کی شادی ہے اس میں شوہر یہ کہہ کر جانے کے لیے تیار ہے کہ بیوی کی بجائے شوہر کی طرف سے رشتہ داری نبھانے کی مزید پڑھیں

دوستوں کی چیز کو استعمال کرنا

سوال:ہاسٹل میں ہم بلاتکلف ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کر لیتے ہیں مثلا کسی کا شیمپو ختم ہو جاۓ تو وہ دوسری کا شیمپو لے جاتی ہے۔ کبھی تو کوئی اس پر کچھ نہیں کہتا ۔کبھی جھگڑا بھی ہو جاتا ہے ۔کیا اس طرح دوسرے کا شیمپو استعمال نہیں کرنا چاہئیے ؟ لیکن دوسرے بھی مزید پڑھیں

دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی رقم کا مالک ہونے کے بعد مسجد فنڈ میں عطیہ کرنا 

فتویٰ نمبر:3006 سوال:ہمارے محلے کی مسجد میں تعمیرات جاری ہیں اور فنڈز کی کمی کو پورا کرنے کیلیے ملحقہ مدرسے کے مہتمم نے زکوہ فنڈ کی تمام رقم طلبا میں تقسیم کردی اور کہا کہ طلبا بخوشی مسجد فنڈ میں عطیہ کردیں۔ اور اگر کوئی نہیں بھی کرتا تو کوئی گلہ نہیں۔۔ نتیجتا” تمام طلبا مزید پڑھیں

ایک سے زائد شادیاں

ایک خاتون کا دکھ بھرا خط لاکھ دفعہ سوچا کہ یہ خط لکھوںیا نہ لکھوں کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ میری یہ باتیں بعض خواتین پسند نہ کریںبلکہ شاید وہ مجھے پاگل سمجھیںلیکن پھر بھی جو مجھے حق سچ لگا باقاعده ہوش وحواس میں لکھ رہی ہوں۔  میری ان باتوں کو شاید وہ خواتین اچھی طرح مزید پڑھیں

زکوۃ دیتے ہوئے معلوم نہیں ہوتا کہ یہ شخص زکوۃ کے مستحق ہے یا نہیں تو اس صورت میں کیاکرے

فتویٰ نمبر:371 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بسااوقات ہمیں زکوٰۃ  دیتے ہوئے معلوم نہیں ہوتا کہ یہ شخص مستحق ِ زکوٰۃ ہے یانہیں ،کیااس بات کی تحقیق کرناہماری ذمہ داری ہے؟ اگر کسی شخص کی صحیح صورت حال کا علم نہ ہو توکیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ مزید پڑھیں