اس سورت میں منافقوں کی یہ علامات ذکر کی گئیں ہیں: 1- حق راہ کو چھوڑ کر فرقہ بندیاں پیدا کرتے ہیں۔ 2-جہاد اور دینی معاملات میں مختلف شکوک و شبہات کا اظہار کرتےاورپروپیگنڈاوار میں مصروف رہتے ہیں۔ نصائح وعبر اس سورت میں یہ نصائح کی گئیں ہیں: 1۔ مسلمان کو اسباب و سائل اختیار مزید پڑھیں
زمرہ: rasta
سائنسی تحقیق، عصری علوم اور دینی مدارس
Scientific Research, Modern Education, and Madaris تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی گزشتہ دو صدیوں سے سائنسی ایجادات نے جتنی ترقی کی ہے وہ ہم سب کے سامنے روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اوریہ سائنسی ایجادات ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں نظر آتیں ہیں۔ سیٹلائٹ کی مدد سے زمین پر اناج کی مزید پڑھیں
لے پالک بچے کا شرعی حکم
سوال:1۔۔کسی بچے کو گود لینے کا شرعی حکم کیا ہے؟ 2۔۔اگر کسی ٹرسٹ وغیرہ سے بچے کو لیں اور والد کا علم نہ ہو تو کیا جنہوں نے لیا ہے وہ اپنا نام لگا سکتے ہیں ساتھ؟؟ 3۔اور اگر بچہ ولد الزنا ہو تواس کو گود لینے کا کیا حکم ہے ؟ 4۔ جیسے سیلاب مزید پڑھیں
اخبار کو راستے سے اٹھانا
سوال: میں مدرسے جاتی ہوں راستے میں اکثر اخبار کے ٹکڑےپانی سے گیلے ہوتے ہیں دل ہی نہیں کرتا ہاتھ لگانے کو پر اٹھا لیتی ہوں۔ اگر گیلے والے نہ اٹھاؤں تو کچھ ہو گا تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اخبار میں اگر بظاہر قرآن پاک کی کوئی آیت ، حدیث مبارکہ یا اللہ مزید پڑھیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر میں حیات ہونے کا عقیدہ
سوال: مفتی صاحب : کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں حیات ہیں ؟کیا عالم برزخ میں آپﷺ جسد عنصری کے ساتھ حیات دنیوی کی طرح زندہ ہیں یا روح کا جسم سے کوئی تعلق نہیں ہے گو جسم سلامت مانا جائےاور حیات صرف روحانی ہو؟ سائل : محمد سلیم ﷽ مزید پڑھیں
جاثم نام رکھنا
سوال:السلام علیکم،جاثم نام رکھنا کیسا ہے اس کا معنی کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جاثم اسمِ فاعل ہے، جس کا مطلب ہے” زمین سے لگا ہوا یا اوندھا پڑا ہوا“ ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۂ ھود کی آیت نمبر: 67 میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو ان مزید پڑھیں
غسل خانے میں پیشاب کرنے کاحکم
سوال:غسل خانے میں پیشاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب ایسا غسل خانہ جس میں سے پیشاب نکلنے کا راستہ نہ ہو یا چھنٹیں اڑ کر کپڑوں یا جسم پر آنے کا خطرہ ہو تو اس میں پیشاب کرنا مکروہ ہے، البتہ اگر عذر ہو یا غسل خانہ میں نکاسی وغیرہ کا مزید پڑھیں
میت کا ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته۔ جواب :شریعت کا اصل حکم تو یہی ہے کہ جب کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو اس کے کفن دفن میں جلدی کی جائے اور جہاں انتقال ہوا مزید پڑھیں
مشورہ کرنےکی دعا
مشورہ کرنا ہو تو اس کی دعا بتادیں۔ یعنی اگر کسی سے کسی مسئلہ میں مشورہ لینا ہو یا کچھ لوگ کسی مسئلہ کے حل کے لئے جمع ہو تو کیا پڑھنا چاہیے۔ الجواب حامدا و مصلیا۔ وعلیکم السلام ورحمة اللہ۔ مشورے کی کوئی خاص دعا احادیث سے ثابت نہیں البتہ مشورے کی مسنون دعائیں مزید پڑھیں
خواب میں اجتماع دیکھنا
اجتماع: اہل دین کے اجتماع اور محفل میں بیٹھنا اس امر کی دلیل ہے کہ اﷲ تعالیٰ حق کی طرف لے جائیں گے۔ لیکن اگر اجتماع برے لوگوں کا ہے تو بری صحبت اور راہ بھٹکنے کی طرف اشارہ ہے۔