وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں
زمرہ: rasam
منگنی کے موقع پر تحائف دینا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! منگنی کے موقع پر تحائف دینا شرعا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر منگنی کے موقع پر ہدیہ اور تحائف رسم کی پابندی اور شرما شرمی میں نہ دیا جائے بلکہ رضامندی اور مکمل خوشدلی کے ساتھ دیا جائے تو اس کی گنجائش ہےبشرطیکہ نام ونمود اور اسراف سے مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم سلامی کے طور پہ دینا۔
سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ ! زکات کے پیسے دولہا کی ماں کو(ماں جو کہ زکات کی مستحق ہیں ) کو بطور سلامی دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ مستحقِ زکوۃ شخص کو زکوۃ کی رقم ہدیہ کہ کے دی جاسکتی ہے ،البتہ سلامی کے طور پہ دینے میں یہ مزید پڑھیں
برائڈل شاور کی رسم میں شرکت
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں
رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! لڑکی کی رخصتی کے وقت قرآن مجید آگے لے کر جانے کی رسم ہے اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کے رخصتی کے وقت دلہن کے آگے یا اس کے سر پر قرآن پکڑ کر لے جانا محض ایک دنیاوی رسم ہے، اس کی شرعا مزید پڑھیں
مہندی کے دن رسم نہ ہو تو دلہن تیار ہو سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مہندی کے دن دلہن کا کپڑے تبدیل کر کے..تیار ہونا کیسا ہے؟کیا اس میں گناہ ہوگا؟جبکہ مہندی وغیرہ نہ لائی جائے اور کوئی رسم بھی نہ ہو..برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مہندی کی مزید پڑھیں
قبر پرپھول رکھنےکی شرعی حیثیت
سوال: قبر پر پھول وغیرہ جو لے کہ جاتے ہیں اور قبر پر رکھتے ہیں اسکی شرعا ممانعت ہے ؟ یا گنجائش ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قبروں پر پھول چڑھانا مختلف وجوہات کی بناء پر ہوتا ہے. تقرب میت کےلئے ہو. رسم و رواج کیوجہ سے ہو. قبر کی تزیین و آرائش کے مزید پڑھیں
شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:- اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:- میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں
رسم ورواج اوربدعت
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۹﴾ سوال:- رسم اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟رسم کرنا کتنا بڑا گناہ ہے؟ جواب :- رسم کےلغوی معنی طریقے کے ہیں۔ طریقے کا اطلاق اچھے ،برے دونوں پر ہوتا ہے۔ اصطلاح میں رسم کہتے ہیں کسی غیر لازم کام کو اس طور پر لازم کرلینا کہ اس مزید پڑھیں
سالگرہ منانے کاحکم
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بندے کے خاندان میں برتھ ڈے (جنم دن) منانے کا رواج ہو چلا ہے۔ اور اس کے واسطے دلیل کے طور پر یہ بات کہتے ہیں کہ ہم تو بس اپنے ہی گھر والوں کو جمع کرکے خوشی مناتے مزید پڑھیں