کیا فرماتے ہیں علماء دین اور مفتیان شرع اس بارے میں کہ مندرجہ ذیل ہے۔ زید نے 1لاکھ روپے عمر کے حوالے کیے اس شرط پر کہ عمر اس سرمایہ کو دوسرے شہر (بنوں سے کراچی) منتقل کرے گا اور وہاں پر عمر کا دوست خالد اس روپیہ کو (لیدر کے کاروبار میں یا کسی مزید پڑھیں
زمرہ: raqam
کمپنی کی طرف سے ملنے والی لائف انشورنس کی رقم کا حکم
فتویٰ نمبر:5068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ پرائویٹ کمپنی اپنے ملازمین کی طرف سے لائف انشورینس والوں کو پریمئیم ادا کرتی ہے یہ رقم کمپنی اپنی طرف سے ادا کرتی ہے اگر ملازم کا انتقال ہو جائے تو کیا یہ رقم انکے اہل خانہ کے لئیے لینا مزید پڑھیں
کیا وکیل کے ذریعے سے شوہر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:5053 سوال: اگر فاطمہ نے اپنے مال کی زکوة نکالی اور پھر وہ ساری رقم زینب کو دیدی کہ آپ اس رقم کو اپنے حساب سے تقسیم کردینا یعنی جس کو دینا ہو دیدینا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس کی زکوة ادا ہوجائے گی؟ 2: کچھ وقت بعد فاطمہ نے اپنے شوہر مزید پڑھیں
اولاد کا خرچہ باپ پر کب تک ہے
فتویٰ نمبر:5036 اکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کے بعدبچوں کے خرچے کے حوالہ سے پوچھنا ہے:- (1)بچوں کا خرچہ کس پر واجب ہےاور کب تک واجب ہے؟اگر باپ موجود ہو پھر بھی خرچہ نہ دے تو کیا ان بچوں کا خرچہ چچا،تایا وغیرہ پر آئے مزید پڑھیں
حرام مال کا مصرف
FROM: [akram ufiyaanhu[akramufiyaanhu@gmail.com SENT: Saturday, January 16, 2016, 8:47pm TO: Muhammad-taqi@cyber.net.pk السلام علیکم! درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1: غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود رفاہی میں صرف کیا جا سکتا ہےیا نہیں؟ 2: زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو مزید پڑھیں
زکوة کے پیسے سے روڈ ٹھیک کروانے کا حکم۔
فتویٰ نمبر:5002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا زکوۃ کے پیسوں سے روڈ ٹھیک کروا سکتے ہیں، جبکہ زکوۃ کے لیے ملک شرط ہے۔ اگر وہاں کے لوگ غریب ہیں اور سب کے پاس تھوڑی تھوڑی زکوۃ کی رقم ہے، اس کے علاوہ ان کے پاس مزید رقم کا بندوبست نہیں مزید پڑھیں
جہیز کے لیے زکوۃ کی رقم دینا۔
فتویٰ نمبر:4077 سوال: جناب مفتیان کرام! ایک شخص کے حالات ایسے ہیں کہ مشکل سے گھر کا خرچہ چلتا ہے لیکن ہو جاتا ہے اب اس کی بیٹی کی شادی ہے تو کیا جہیز کے اور کھانا کھلانے کے لےزکوة دینا صحیح ہے؟ جزاک اللہ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا بیٹی کی شادی کے لیے کھانا مزید پڑھیں
سود لینے کی نیت سے سودی اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم
فتویٰ نمبر:4056 سوال: السلام علیکم محترم و مکرم.:کیا فرماتے ہیں وارثین انبیاء کرام علیہم السلام اس مسئلہ میں کے ایک شخص بینک میں صرف اکاؤنٹ بناتا ہے.کبھی بھی اس میں اپنا ذاتی روپیہ پیسا جمع نہیں کرواتا:اکاؤنٹ بنانے پر اس کو بینک کی طرف سے ایک چیک بک ایک اے ٹی ایم کارڈ اور ماہانہ کچھ مزید پڑھیں
بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں
سودی پیسہ بطور قرض لینا
فتویٰ نمبر:4086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ مجبوری میں اس سے مزید پڑھیں