ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

سوال:ڈی ایس پی فنڈ: پاکستان نیوی کے ملازمین کی تنخواہ سے ہر مہینے کچھ رقم DSP فنڈ کے نام سے کٹتی ہے، اس کٹوتی پر ملازمین کا کوئی اختیار نہیں کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ رقم ہر صورت میں کٹتی ہے اور اس رقم پر سالانہ مختلف تناسب سے منافع یا سود لگتا ہے مزید پڑھیں

چیرٹی اوکشن کاحکم

کچھ لوگ چیرٹی اوکشن(نیلامی) کرتے ہیں اور ایک چیز جو مثلا دس ہزار تک کی ہوتی ہےوہ چیرٹی کے نام پر کئی لاکھ کی بیچتے ہیں ۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلا جاوید میاندادنے سائن کرکےاپنا بلا کسی چیرٹی ادارہ کو گفٹ کیا  کہ اس کی نیلامی سے  حاصل ہونے والی رقم مزید پڑھیں

دوتولہ سونےپرقربانی کاحکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۵﴾  سوال:- میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں  جواب :- اگر آپ کے پاس ان دو تولہ سونے کے علا وہ دیگر قابل زکوۃ اثاثے ( یعنی (1)سونا (2) چاندی (3) نقد رقم(4) مزید پڑھیں

مہر کی ادائیگی کا وقت

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۲﴿ سوال:-      مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟ جواب :-       مہر کی ادائیگی معجل(نقد)ہونے کی صورت میں شوہر پر فی الفور واجب ہے اور مؤجل (ادھار)ہونے کی صورت میں جو اجل ( مدت ) طے ہوئی ہے اس وقت تک تاخیر کی گنجائش ہے۔ تاہم اس مدت کے مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

علاج کی رقم میں مددلینا

﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ او پی ڈی کی رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ کمپنی کی جانب سے ایک سہولت اور تبرع ہے لہذا صورت مسئولہ میں شرعی حکم کمپنی کے  ضابطہ پر مبنی ہوگا  اگر متعلقہ کمپنی  میڈیکل کروانے  پر ہی رقم دیتی ہے تو  فرضی بل بنوا کر کمپنی مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ کے مالک دولاکھ روپے  بطور مضاربت دیکر کاروبار کرنے کاحکم

محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص ایک پیٹرول  کے مالک کودولاکھ روپے  مضاربت  پر دینا چاہتا ہے، جس سے پیٹرول  پمپ کا مالک کچھ آلات خرید کر ٹائر پنکچربنانے کاکام کرے گا، اور جونفع حاصل ہوگا وہ دونوں فریق آپس میں متعین نسبت سے تقسیم کرلیں گے ،آیا کاروبار کےلیے مزید پڑھیں

قرض حسنہ

السلام و علیکم  امید ہے بخریت ہونگےسوال عرض ہےکہ زید اور بکر سگے  بھائی  ہیں زید بکر کو 10 لاکھ قرض حسنہ غیر مشروط اور  بغیر  کسی منافع کے طمع ایک سال کے لیئے دے دیتا ہے  بکر کا  سونے کی تجارت کا کام ہے وہ بغیر مانگے اپنے سگے بھائی کو مہینے بعدکچھ غیر مزید پڑھیں

پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

میڈیکل لائنسس کرایہ پردینا

میں نے فارمیسی میں ڈپلومہ کیا ہوا ہے جس کے بعد اپنا میڈیکل سٹور کھول سکتا ہوں۔ لیکن اگر میں اپنا میڈیکل سٹور نہ کھولنا چاہوں تو میں اپنا لائسنس کرایہ پر بھی دے سکتا ہوں۔ جس سے دوسرا کوئی بھی شخص میرے لائسنس پر اپنی میڈیکل کی دکان کھول سکتا ہے۔ جس کا مجھے مزید پڑھیں