سوال: (1)سید کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟ اگر وہ بہت مجبور ہو. (2)شوہر سید جبکہ بیوی غیر سید ہے تو اس صورت میں بیوی صدقہ وصول کر سکتی ہے اور شوہر اور سید اولاد پہ استعمال کر سکتی ہے وہ صدقہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب (1) صدقہ کا اطلاق نافلہ و واجبہ دونوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: raqam
نذر میں رقم دینے کے بجائے کھانا کا سامان دینے کا حکم
سوال:کسی کی صحتیابی پر نقد رقم دینے کی منت ماننے پر کیا کسی مستحق کو کھانے کا سامان لے کر دینا درست ہوگا اور کھانے کی چیز دینے کی صورت میں ملکیت کی کیا صورت اختیار کی جاٸے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں اختیار ہے رقم بھی دے سکتے ہیں اور کھانے مزید پڑھیں
انشورنس کی رقم کا استعمال
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں
ارکان طہارت
نجاست مرئیہ کوزائل کرنا،نجاست غیرمرئیہ کودھونا۔حدث اکبر میں مکمل بدن دھونا اور حدث اصغر میں سرکا مسح کرنا اوربقیہ تین اعضاکودھونا۔
لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟
سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں
بی سی کی رقم کو ذاتی استعال میں لانا
سوال ۔ میں نے گھر میں بی سی رکھی ہے ہزار ہزار والی ۔ امی اور بہنوں نے مل کر رکھی ہے ان سب کے پیسے اجاتے ہیں اور مہینے کی دس کو بی سی کھلتی ہے تو میں دے دیتی ہوں اب ان کی جو رقم اتی ہے تو کیا میں اس کو شدید مزید پڑھیں
بنائی پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔ سوال: سونے کے زیورات بناتے چونکہ ٹانکے بنائی کے پیسے ملا کر رقم بنتی ہے مثلا ایک تولہ کا سیٹ ایک لاکھ چوبیس ہزار کا بنا بنائی سمیت اور جب ہم کچھ دنوں مہینے یا سال بعد وزن کروائیں یا بیچنے جائیں تو قیمت تولہ کی بتائی جاتی مزید پڑھیں
منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟
سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں
جس مال پر سال نہ ہوا ہو اس کی زکوٰۃ کا حکم
سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ دو مہینے پہلے کسی کے پاس پانچ لاکھ روپے آئے تو اب اس رقم پہ زکوٰۃ ابھی دینی ہوگی یا پھر سال پورا ہونے پر دینی ہوگی? الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته مذکورہ صورت میں اگر آپ مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم سے سودی قرضہ اتارنا
سوال: دو مہینے پہلے میں نے دن رات کی ماسی رکھی ہے، اس نے دو سال پہلے کسی پٹھان سے قرض لیا تھا جو لوٹا نہ سکی اب وہ پٹھان ہر مہینے اس پر سود لیتا ہے۔ اصل رقم دو لاکھ ہے اس پر پٹھان ہر مہینے 24 ہزار سود لیتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے مزید پڑھیں