سوال:عورت کو مہر میں زمین ملی کیا اس پر زکوٰۃ آئے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ زمین پر زکوٰۃ اس وقت لازم ہوتی ہے جس وقت تجارت کی نیت سے خریدی گئی ہو صورت مسئلہ میں خاتون نے خریدی نہیں بلکہ ان کو مہر کے طور پہ ملی ہے؛لہذا اس پر زکوٰۃ مزید پڑھیں
زمرہ: raqam
حرام و حلال مال دونوں موجود ہوں اور دونوں نصاب کو پہنچ رہے ہوں تو زکوۃ کس پر واجب ہوگی؟
سوال : میرے پاس کچھ رقم سود کی ہے اور کچھ حلال مال ہے اور دونوں اتنی مقدار میں ہیں کہ زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے چاہے ان کو جمع کیا جائے یا نہ کیا جائے معلوم یہ کرنا ہے آیا دونوں کو جمع کرکے زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی یا صرف زکوٰۃ حلال مال پر آئے مزید پڑھیں
سید کو رقم لینے کے بعد معلوم ہوا کہ رقم زکوۃ کی ہے
سوال:ایک سید طالب علم کو کہیں سے رقم معاونت کے طور پر ملتی رہی بعد میں معلوم ہوا کہ وہ زکوۃ کی رقم تھی اب کیا حکم ہوگا؟ لینے والے کے لیے اور دینے والے کے لیے بھی ؟ اور جو رقم خرچ ہوگئی کیا وہ واپس کرنی ہوگی؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے مزید پڑھیں
گھر میں کام کرنے والی کو زکوٰة کے پیسوں سے تنخواہ دینا
سوال: گھر میں کام کرنے والی کو تنخواہ زكوٰة کے پیسوں سے دے دی تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تنخواہ کی ادائی زكوٰة کے پیسوں سے نہیں ہوسکتی۔ لہذا گھر میں کام کرنے والی خادمہ کو تنخواہ کی مد میں زکوة نہیں دی جاسکتی۔ البتہ اگر گھر میں مزید پڑھیں
راستے میں ملنے والے پیسوں کا حکم
سوال: مجھے راستے سے 500 روپے ملے مجھے تو پتا نہیں کہ اس کا مالک کون ہے اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے کیا میں اپنے استعمال میں لا سکتا ہوں ؟ایک بات یہ بھی پوچھنی ہے کہ راستے میں پڑی ہوئی رقم اٹھانی چاہیے یا نہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا ان مزید پڑھیں
داڑھی منڈھانے والے امام کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال :بعض ممالک میں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ امام مسجد ڈاڑھی منڈواتا ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟ اور کہیں ایسا امام ہو تو کیا انفرادی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ ایک مشت ڈاڑھی رکھنا واجب ہے ا س مزید پڑھیں
ایڈوانس کی بڑی رقم لے کر کرایہ میں کمی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے ایک صاحب کو بارہ لاکھ روپے دیے لینے والے نے دینے والے کو یہ سہولت دی کہ یہ بارہ لاکھ ایڈوانس کی مد میں ہوں گے اور زیادہ ایڈوانس دینے کی وجہ سے اس مکان کا کرایہ بیس ہزار کے بجائے تین ہزار لوں گا اور آپ کو اختیار ہے کہ مزید پڑھیں
انویسمنٹ کی ہوئی رقم اور منافع کی زکوۃ کا حکم
السلام علیکم !مفتی صاحب یہ مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ ایک شخص نے 30 لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے اور اس انویسٹمنٹ سے ہونے والے نفع سے وہ اپنے گھریلو اخراجات نکالتا ہے اور تھوڑی سی رقم محفوظ بھی کرلیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ وہ زکوۃکس طرح سے ادا کرےگا۔(1) اپنی مزید پڑھیں
گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنا
سوال: مجھے زکوة کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ تین سال کی یعنی 2019 اور 2020 اور 2021 کے زیور کی زکوۃ کتنی ہوگی ممانی کے پاس سوا چھ تولہ زیور ہے ان کو زكوة ادا کرنی ہے ان کو سمجھ بالکل بھی نہیں ہے لیکن ہمیں فکر ہے برائے مہربانی جواب عنایت کردیں مزید پڑھیں
بیوہ اور بیٹوں کا حصہ
سوال:السلام عليكم ورحمة الله! مجھے پوچھنا ہے کہ دس لاکھ روپے بیوہ اور دو بیٹوں میں کس حساب سے تقسیم کیے جائیں گے؟ جزاک اللہ خیرا تنقیح:کیا میت کے والدین حیات ہیں؟ جواب تنقیح: میت کے بہن بھائی حیات ہیں والدین حیات نہیں۔ جواب: مذکورہ صورت میں مرحوم نے انتقال کے وقت اپنی ملكیت میں مزید پڑھیں