فتویٰ نمبر:611 سوال :گورنمنٹ ملازم کا بینک میں اگرسیونگ اکاؤنٹ ہوتو کیا جائز ہے؟ پہلے کرنٹ تھا اب خود بینک والوں نے سیونگ میں تبدیل کر دیا. بول رہے ہیں کہ:یہ بینک پالیسی ہے سب کے اکاؤنٹ سیونگ کر دیں گے, اب دوبارہ اگر کرنٹ کروائیں تو ممکن نہیں, نیو اکاؤنٹ کھلوانا پڑے گا, پھر مزید پڑھیں
زمرہ: raqam
دوتولہ سونے پر قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:376 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیہ آپ کیوں زکوۃ نہیں دیتیں؟ کیا آپ پر قرض ہے؟اگر قرض نہ ہونے کے باوجود آپ زکوۃ اور قربانی ادا نہیں کررہیں تو مزید پڑھیں
مالک مکان کے لیے ایڈوانس کی رقم استعمال کرنے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:140 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مالک مکان کرایہ دار سے ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ دار سے ماہانہ کرایہ عام ریٹ سے بہت کم لیتا ہے اور وہ رقم اپنے کاروبارمیں لگاتاہے۔اوراس ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ دار مزید پڑھیں
رضاعت کی وجہ سےنکاح کاحکم
فتویٰ نمبر:390 سوال:زیدکی بیٹی نے عارفہ کا دودھ پیا.اب زید,عارفہ سےنکاح کر سکتاہے!اور عارفہ کی اولاد کازیدکی اولادسےساتھ نکاح جائزہے. الجواب حامدةومصليه ومسلمه زید اور عارفہ کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے. کیونکہ نسب کےاعتبار سے جن رشتوں میں نکاح حرام ہوتا ہے باعتبار رضاعت کے بھی ان رشتوں میں نکاح حرام ہے زید مزید پڑھیں
میڈیکل انشورنس کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:133 بخدمت جناب مفتی صاحب دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص کسی کمپنی میں ملازم ہے ، شرائط ملازمت کے تحت کمپنی اس کے اور اس کی بیوی بچوں کے مفت علاج کی ذمہ دارہے ، لیکن علاج معالجہ کے اخراجات کی ادائیگی کمپنی براہ راست خود نہیں مزید پڑھیں
بجلی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سے میٹربند کرنے کا حکم
حکومت کے ناجائز ٹیکسوں کی وجہ سےبجلی کا میٹر بند کرنے کا حکم سوال :۱: ہمارے علاقہ میں بجلی والے زیادہ بل دیتے ہیں ، اور نا حق بل بھی لیتے ہیں ، میٹر ریڈر رقم مانگتا ہے اگر رقم دے دیں تو بل کم بناتا ہے اگر انکار کریں تو پھر دوسروں کا بل مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں جائز کاروبار والی کمپنیاں
فتویٰ نمبر:439 سوال:کیا اسٹاک ایکسچینج میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جن کا کاروبار جائز ہو ؟ اور ان سے انویسٹ کیا جاسکے! اگر آپ کو اس طرح کی کمپنیز کے نام آتے ہیں تو نام بھی بتادیں؟ الجواب حامدةومصلیة: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ (۱)جس کمپنی میں انوسٹ کرناہے مزید پڑھیں
کتب کرائے پردینےکاحکم
محترم جناب مفتی صاحب دارالافتاہءجامعہ دار العلوم کراچی السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ درج ذیل مسائل میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ بعض کمپنیوں میں ہر سال چند ملازمین کو حج پر بھیجنے کی ترتیب ہوتی ہے، یعنی کمپنی اپنی طرف سے ملازمین کو حج مزید پڑھیں
دکان کی بکنگ کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:90 السلام علیکم چند سال پہلے زید نے اپنی ایک زمین پر دکانیں بنانے کے لیے چند لوگوں سے متعین قیمت پر مثلاً 25 لاکھ میں ایک دکان کی بکنگ لی تھی ،ا ور یہ طے ہواتھا کہ کچھ رقم پہلے دینی ہوگی ۔ اور بقیہ رقم جب دکان تیار ہوجائے گی مزید پڑھیں
نیوتہ کی شرعی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مندرجہ بالا مسائل کے بارے میں ہمارے علاقے میں شادیوں کے موقع پر جو نیوتہ جس کو ہم ندرا یا بھانجی کہتے ہیں جو کہ ایک مسلمان بھائی کی شادی کے موقع پرا س کی امداد کے طور پر دی جاتی ہے۔ اور پھر جب ا س کے دینے مزید پڑھیں