حج کے لیے جمع کرائی گئی رقم پر زکوة

سوال : السلام علیکم. کیا حج کے لئے جو رقم بینک میں جمع کرائی ہوئی ہے اس پر زکاة دینی ہوگیعائشه اصغر !وعلیکم السلام:اس کی دو صورتیں ہیں ١ـ حج درخواست اگر منظور نہیں ہوئی ہے تو جمع شدہ رقم پر سال گزرنے کی تاریخ آنے پر زکاة فرض ہے۔٢ـ دوسری صورت میں اگر درخواست مزید پڑھیں

کینیڈا سے زکوۃ پاکستان بھیجے تو کس کرنسی میں بھیجے؟

فتویٰ نمبر:1053 اگر کوئی شخص کینیڈا سے پاکستان ذکوۃ کی رقم بھیجےتوکیا وہ کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے ذکوۃ بھیجے گا یا پاکستان کی کرنسی کے حساب سے..؟ الجواب باسم مہلم الصواب  کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے زکاة ادا ہوگی کیونکہ زکاة کی ادائی میں جہاں مال موجود ہوتا ہے وہاں کی قیمت مزید پڑھیں

مالدار بیوہ کے بچوں کو زکوۃ دینا

فتویٰ نمبر:1008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی مرد کا انتقال ہوجائے اسنے ترکے میں کچھ نہ چھوڑا ہو اور اسکی بیوی صاحب نصاب ہو اور ذاتی مکان اور گاڑی بھی ہو اور کچھ کام وغیرہ کرکے گزر اوقات جتنا کما لیتی ہو تو کیا اسکے بچوں کو زکوة کی مد میں کثیر رقم دینا مزید پڑھیں

ایصال ثواب کےلیےمختص رقم میں خیانت کرنا

فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں

قرض کی ادائی اسی ملک کے نقدی میں کی جائے جس میں لیا تھا۔

فتوی نمبر:887 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک شخص نے اپنے دوست کو تین سال پہلے قرض دیا سعودی ریال کی صورت میں اس وقت ریال کی قیمت تقریبا پاکستانی 28 روپے تھی…قرض دیتے وقت طے پایا تھا کہ ادائیگی ریال کی صورت میں ہی ہوگی..دونوں اس پہ راضی ہیں .اب ریال مزید پڑھیں

ایم این ایم کی موٹرسائیکل خریدنے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:175 جناب مفتی تقی عثمانی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی جناب عالی! (1) ایک ادارهMNM کے نام سے ہے، جو موٹر سائیکل کا کاروبار کرتے ہیں، وہ کسٹمرز کو کہتے ہیں کہ 21300 ایڈوانس روپے 35 سے 40 دن کے لئے جمع کروائے، اس کے بعد آپ بقیہ 14200 پیسے ادا کر کے مزید پڑھیں

غیرقانونی طورپرحج کےلیےجانے کا حکم

فتویٰ نمبر:788 باسمہ سبحانہ وتعالی محترم جناب مفتی صاحب جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم و رحمة الله و برکاتہ ! میرا سوال یہ ہے کہ سعودیہ میں جولوگ مقیم ہیں ان کو حج میں بڑی دشواری ہوتی ہے، اگر کوئی قانونی طریقے سے جانا چاہتا ہے تو اسکو دس ہزار کے لگ بھگ خرچہ مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں

اسکول کالجوں میں غیرحاضری پرمالی جرمانہ کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:153 ١۔ سکول کالجوں میں غیر حاضریوں پر مالی جرمانہ (روپوں کی شکل میں )لیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے ۔ ٢۔ اگر اس جرمانے سے انعامات خرید کر ان میں سے جو امتحانات میں کامیاب ہوتے ہوں تو ان کو دیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٣۔ مزید پڑھیں