فتویٰ نمبر:3076 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میری امی نے بلڈنگ بناٸی تھی ٩٠ گز پہ، کچھ زیور بیچا کچھ رقم جمع شدہ تھی اور کچھ رقم پاپا نے شامل کی۔امی نے بڑی بہن کی باتوں میں آکر سب کو جاٸداد برابر تقسیم کردی تھی یہ کہہ کر میں نے بناٸی ہے میں سب کو برابر مزید پڑھیں
زمرہ: raqam
میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہو تو اس کا حکم
فتویٰ نمبر:3061 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! یہاں دبئی میں حکومت کی طرف سے پابندی ہے کہ سب لوگ ہیلتھ انشورنس کروائیں۔ اکثر کمپنی والے اپنے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو انشورنس فری دیتے ہیں۔ یعنی ملازم کی کمپنی انشورنس کمپنی کو پے کرتی ہے۔ کیا اس طرح انشورنس سے علاج کرانا جائز ہے؟ مزید پڑھیں
دکان دارکابل جمع کرنےپراضافی رقم لینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:198 ﷽ محترم مفتی صاحب! السلام علیکم مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق شرعی حکم مطلوب ہے ایک دکان دار لوگوں کے بجلی کے بل جمع کرتاہے اور اس بل جمع کرنے پر اسے کمپنی واپڈاکی طرف سے متعینہ کمیشن بھی ملتاہے مگر اس کے علاوہ وہ ہر بل جمع کرانے کے مزید پڑھیں
زکوٰۃ کی رقم کا مالک ہونے کے بعد مسجد فنڈ میں عطیہ کرنا
فتویٰ نمبر:3006 سوال:ہمارے محلے کی مسجد میں تعمیرات جاری ہیں اور فنڈز کی کمی کو پورا کرنے کیلیے ملحقہ مدرسے کے مہتمم نے زکوہ فنڈ کی تمام رقم طلبا میں تقسیم کردی اور کہا کہ طلبا بخوشی مسجد فنڈ میں عطیہ کردیں۔ اور اگر کوئی نہیں بھی کرتا تو کوئی گلہ نہیں۔۔ نتیجتا” تمام طلبا مزید پڑھیں
پرائز بانڈ کے انعام میں اصل رقم کا حکم
فتویٰ نمبر:1099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر بونڈ چالیس ہزار کا خریدا ہے اور سات کروڑ کا بونڈ کھلے گا تو ان سات کروڑ میں سے چالیس ہزار جو اصل رقم ہے وہ نکال سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مرَوّجہ پرائز بونڈ پر ملنے والا انعام سود ہے۔ اول تو پرائز بونڈ لینا نہیں مزید پڑھیں
کیا زکوٰۃ کی رقم گھر میں خرچ کی جا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:2016 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی عورت اپنا زیور بیچنا چاہے اور پچھلے سال کی زکوٰۃ اس پر رہ گئی ہو جو کہ رمضان سے پہلے ادا کرنی ہو اور اس کے گھر کے حالات خراب ہوں،شوہر کی کمائی پوری نہ ہو،مالی طور پر کمزور ہو تو کیا زکوٰۃ کے پیسے نکال کر مزید پڑھیں
زکوٰۃ کی رقم سے مدرسے کے طلباء کو کورس خرید کر دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:2010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا زکوٰۃ کی رقم سے مدارس کے طلباء میں کورس کی کتب تقسیم کی جاسکتی ہیں جبکہ معلوم نہ ہو کہ وہ صاحب نصاب ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداً و مصليا سوال کا جواب جاننے سے پہلے تمہیدا یہ بات عرض ہے کہ مزید پڑھیں
مہر کے بابرکت ہونے کا ثبوت
فتویٰ نمبر:2019 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اگر بیوی اپنے شوہر کو کاروبار کے لئے اپنی مہر کی رقم دیتی ہے تو کیا یہ سچ ہے کہ اس کاروبار میں برکت ہوتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بیوی کا اپنے شوہر کو کاروبار کے لیے رقم دینا یہ تعاون کرنا ہے اپنے شوہر کے ساتھ جوکہ مزید پڑھیں
انشورنس کاحکم
فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔ سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں
اپنا قرض واپس نہ لینے کی قسم کھائی تو واپس لینے کی کیا صورت ہوگی؟
فتویٰ نمبر:1091 سوال: ایک کی دوسرے کےپاس پانچ ہزارکی رقم تھی رقم والےنےجذبات میں اللہ کی قسم کھاکرکہاکہ میں یہ رقم نہیں لونگا۔اب رقم لینےکی کیاصورت ہوسکتی ہےاگرنہ لےتورقم کاکیاحکم ہے؟ امینہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب سوال میں مذکورہ صورت میں قسم تو واقع ہو گئی ۔لیکن یہ رقم اسی قسم کھانے والے کی مزید پڑھیں