فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون نے اپنے شوہر کو کاروبار میں لگانے کے لیے اپنی مہر کی رقم دے۔تو اب اس میں کیا عورت ہر ماہ نفقہ الگ اور نفع کا الگ مطالبہ کرسکتی ہے؟؟؟اگر وہ الگ الگ مطالبہ کرتی ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ تنقیح : مہر کی رقم مزید پڑھیں
زمرہ: raqam
سید کی اولاد کی مدد زکوٰۃ کی رقم سے کرنا
فتویٰ نمبر:4081 سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ مسئلہ پوچھنا ہےایک بچی ہے اس کے والد سید ہیں انھوں اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے.اب بچی کی پرورش اس کے ماموں کر رہے ہیں والد خرچ وغیرہ نہیں دیتے.بچی کے ماموں ایسے ادارے میں کام کرتے ہیں جہاں صدقہ و زکوۃ کی رقم سے غرباء کی مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیم میں پیسہ لگا کر اس پر منافع لینا۔
فتویٰ نمبر:4050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی بیوہ خاتون قومی بچت میں پیسے لگوا کر منافع لینا چاہیں تو کیا یہ حلال ہوگا؟ تنقیح: قومی بچت کی تفصیل بتائیں کس بینک میں رکھوایے جاتے ہیں؟ جواب: قومی بچت کی کسی برانچ میں پیسے جمع کرواتے ہیں تو وہ سیونگ سرٹیفیکیٹ دیتے ہیں اور منافع ملتا مزید پڑھیں
بوگو واؤچر استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:4067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل “bogo” نامی کی بُک سب استعمال کرتے ہیں۔ اس میں واؤچر ہوتے ہیں کہ ایک پیزا پر دوسرا فری ملےگا۔ اسی طرح کافی چیزوں میں ایک لینے پر ایک فری ملتا ہے تو کیا یہ واؤچر کے ذریعہ فائدہ اٹھانا جائز ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مزید پڑھیں
ایزی پیسہ کی چندصورتوں سے متعلق فتویٰ
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:204 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم مفتیان کرام بندہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ استعمال کرتاہے جس میں کمپنی کی جانب سے مختلف قسم کے انعامات ملتے رہتے ہیں براہ کرام اس کے بارے میں وضاحت فرمادیجیے کہ یہ سودکےزمرےمیں آتےہیں یانہیں ؟ میسجزمندرجہ ذیل نوعیت کےہوتےہیں اکاؤنٹ میں پورادن ہزارکابیلنس رکھنے مزید پڑھیں
حالت احرام میں داڑھی کے بال ٹوٹنا
فتویٰ نمبر:4052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص نے غلطی سے حالت احرام میں داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور اس کے ٣ بال ٹوٹ گۓ، تو اس پر کتنا دم آئے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا داڑھی پر ہاتھ پھیرنے سے اگر ٣ بال ٹوٹ جاٸیں تو ہر ایک بال کے بدلے ایک مٹھی گندم مزید پڑھیں
بینک کی سودی رقم کا حکم
فتویٰ نمبر:4022 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الائیڈ بینک کے اکاؤنٹ میں رقم پہ جو سود کی رقم آئے کیا اسے کسی مسلمان کو جو مستحق ہو، بغیر ثواب کی نیت سے دیا جا سکتا ہے؟ زوجہ بابر والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ صورت میں سود کی رقم بغیر ثواب کی مزید پڑھیں
عقیقہ کہاں کیا جائے
فتویٰ نمبر:3094 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی ملک سے باہر رہتا ہے اور اس کا بچہ پیدا ہوتا ہے اور وہ ساتویں دن عقیقہ کرنا چاہتا ہے کیا عقیقہ کی رقم پاکستان میں بھجواکر عقیقہ کرسکتا ہے ؟ کہ خود وہ وہاں پر ہو اور عقیقہ پاکستان میں مزید پڑھیں
مستحق زکوۃ
فتویٰ نمبر:3093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص مستحقِ زکوۃ نہ ہونے کے باوجود زکوۃ لے لے اور بعد میں اس کو احساس ہو جائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہو؟ اور مال خرچ بھی ہوچکا۔ کافی عرصے بعد احساس ہوا۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ مال کا میل کچیل ہوتا ہے مزید پڑھیں
کیا مقروض پر حج فرض ہے؟
فتویٰ نمبر:3077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک آدمی نے گورنمنٹ سے تعلیمی سلسلے میں سود پر قرضہ لیا اس طور پر کہ گورنمنٹ نے وہ رقم ڈاٸریکٹ یونیورسٹی میں جمع کروادی اب اس آدمی کی تنخواہ میں سے کچھ پیسے بمع سود ہر مہینہ گورنمنٹ کاٹ لیتی ہے، سوال یہ ہے اس شخص کے پاس مزید پڑھیں