محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے: ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں
زمرہ: qurbani
حکومت کا حاجی کی طرف سے قربانی کرنے کا مسئلہ
فتویٰ نمبر:593 سوال:حجاج کرام کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے 450 ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔ جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لےے رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب واجب مزید پڑھیں
قربانی ….. چند ہدایات
مفتی صاحب نواز قربانی کی ابتدا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب دیکھا تھا کہ میں اپنے بیٹے کو ذبح کر رہا ہوں ۔ انبیاء کا خواب سچا اور وحی الٰہی ہوتا ہے، ایسی بات اﷲ تعالیٰ کی طرف سے حکم دےے جانے کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔ ارمانوں سے مانگے اس بیٹے کو قربان مزید پڑھیں
قربانی کا فلسفہ
حضرت مفتی سعید احمد دامت برکاتہم العالیہ خواب کی صورت اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کی تعمیل میں سیّدنا ابراہیم علیہ السلام اپنے جگر گوشے حضرت اسماعیل علیہ السلام پر اس وقت تک چھری چلاتے رہے جب تک اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے یہ ندا نہ آگئی ”اے ابراہیم! تو نے خواب مزید پڑھیں
عیب دار جانور کی قربانی
سوال: عیب دار جانور کی قربانی کوئی غریب آدمی کر لے تو اسکی قربانی ہوجائینگی یا نہیں ؟ جواب : غریب آدمی جس پر قربانی واجب نہیں اگر اسکے جانور میں کوئی عیب نکل آیا توایسے جانور کی قربانی کرے قربانی صحیح ہوجائے گی ۔ ( بہشتی زیور :2/ 38)
کیا کنواری لڑکی زکوٰۃ ادا کرے گی؟
سوال: علماء کرام اس مسئلہ میں کیا کہتے ہیں کہ ایک لڑکی کنواری جو کہ صاحب نصاب ہے اور وہ اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہے تو اس پر زکوٰۃ اور قربانی وغیرہ کرنا واجب ہوگا یا والدین پر ہوگا اور اس کا معاش کا ذریعہ بھی موجود نہیں ؟ جواب: جو بھی شخص صاحب مزید پڑھیں
مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض
فتویٰ نمبر:602 سوال: ایک مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ۔ جواب : ہر انسان پر اتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے جتنا اسکی دین کی ضرورت ہے اور اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض کفایہ ہے مثلا : تاجر کے لیے تجارت مزید پڑھیں
قربانی
قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسان کی ۔حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے ۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایاتھا جس میں وہ بہت سارے جانور اللہ کے نام مزید پڑھیں