قربانی کس پر واجب ہوگی

استفتاء: میرے والد نے اپنی کمائی سے میری والدہ کو سونے کا ایک سیٹ دیا ہے، جس کی مالیت تقریبا دو لاکھ روپے ہے۔ کیا میری والدہ پر قربانی واجب ہے؟میں نے خود اپنی بیوی کو سونے کا سیٹ بنا کر دیا ہے۔ کیا ان پر قربانی واجب ہے حالانکہ ہم غریب ہیں؟ فتویٰ نمبر:228 مزید پڑھیں

قربانی کے جانور میں عقیقے کی نیت کرنا

السلام عليكم اگر ایک گائے میں ۵ حصہ قربانی کے ھوں اور ۲ حصے خالی ہوں تو کیا اس میں عقیقہ کی نیت کرسکتے ہیں؟ فتویٰ نمبر:218 الجواب بعون الملک الوھاب  جی ہاں! قربانی اور عقیقہ دونوں میں قربت اور عبادت کی جہت پائی جاتی ہے؛ لہٰذا کسی بڑے جانور میں ایک ہی شخص کی مزید پڑھیں

گابھن جانور کی قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  گابھن جانور کی قربانی درست ہے؟ اور قربانی کے بعد بچہ زندہ نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟                                          فتویٰ نمبر:192      مزید پڑھیں

قربانی کا جانور چوری ہو گیا تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کا جانور جو قربانی کی نیت سے خریدا گیا تھا چوری ہو جائےتو کیا ایسے شخص پر دوسری قربانی واجب ہے؟                                         مزید پڑھیں

سینگ کٹے جانور کی قربانی

سوال:ایک بکرے کا ایک سینگ کسی عذر کی وجہ سے کاٹا گیا تو شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے؟  جواب: مذکورہ صورت میں اگر سینگ جڑ سے کاٹا گیا جس کی وجہ سے اس کے دماغ کا گودا نظرآرہاہےتو مالدارکے لیے ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں ،لہذاوہ اس جانورکی جگہ دوسرے جانور مزید پڑھیں

رمی قربانی اور حلق میں ترتیب ساقط ہونے کی صورت

سوال:حجاج کرام کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے ۴۵۰ ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔ جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لئے رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے تو مزید پڑھیں

قربانی کرنے والے کا بال ناخن کٹوانے کا حکم

   سوال: قربای کرنے والا شخص بال اور ناخن کٹواسکتا ہے یا نہیں ؟ ہم نے سنا ہے کہ نہیں کٹواسکتا؟ فتویٰ نمبر:181 الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعدقربانی کرنے تک اپنے ناخن یا بال نہ تراشیں، بشرطیکہ ان کو تراشے ہوئےچالیس دن مزید پڑھیں