سوال:السلام عليكم! عقیقہ کے حوالے سے چند مسائل معلوم کرنے تھے: 1۔ یہ کہ لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ایک ساتھ ہی ذبح کرنا ضروری ہیں یا کچھ دن کے وقفے سے بھی کر سکتے ہیں؟ 2۔ اس کی کھال کا کیا کرنا چاہیے کسی غریب کو صدقہ، یا مدرسے میں یا کچھ اور مزید پڑھیں
زمرہ: qurbani
متمتع دم شکر سے پہلے حلال ہوجائے اور وطن پاس آجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک فقہی معاملے میں راہنمائی چاہیے تھی،مجھ سے کسی خاتون نے پوچھا ہے کہ وہ ،ان کے شوہراور ان کے نابالغ بچوں نے حج تمتع کیا تھا کچھ سال پہلے ، اور انہیں تمتع کے لیے دی جانے والی قربانی کا علم نہیں تھا ،نہ کسی نے کوئی ایسا ذکرکیا مزید پڑھیں
کریانہ کی دکان کے مال پر زکاة حکم
السوال : السلام علیکم ! ہماري كريانہ كي دكان ہے اور دکان کے مال پر زکوة کا کیسے پتہ چکے گا جبکہ اسکے مال پر سال کا گزرنا شرط هے اور عموما چیزیں کچھ دنوں کے بعدختم ہو جاتیں ہیں، نیا مال اتا ہے,اسطرح تازه مال وغیره بھی روز بروز آتا ہے جیسے سبزیاں وغیره.؟ مزید پڑھیں
دوتولہ سونےپرقربانی کاحکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۵﴾ سوال:- میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں جواب :- اگر آپ کے پاس ان دو تولہ سونے کے علا وہ دیگر قابل زکوۃ اثاثے ( یعنی (1)سونا (2) چاندی (3) نقد رقم(4) مزید پڑھیں
بالغہ لڑکی کی قربانی کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴ ﴾ سوال :- کسی بالغہ لڑکی کے پاس 20 ہزار سے زائد رقم ہو اور وہ اپنی خوشی سے قربانی کرے تو کیا قربانی ہوجائے گی ؟ اگر رقم الگ کرلی تھی لیکن مصروفیت کے بنا پر قربانی نہ کی تو اس رقم کا کیا کیا جائے؟ جواب مزید پڑھیں
صدقہ و خیرات میں فرق
فتویٰ نمبر:5004 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نفلی صدقہ اور خیرات ایک ہی چیز ہے یعنی جو مال ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے لیے خیر کے کاموں میں خرچ کیا جاتا ہے اس کو مزید پڑھیں
خواب میں کچا گوشت کھاتے ہوۓ دیکھنا
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! خواب میں کسی کو قربانی کا گوشت کچا کھاتے ہوئے دیکھنے کی کیا تعبیر ہے والسلام الجواب حامداً و مصلیاً خواب کی اچھی تعبیر بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی،اگر یہ نیک آدمی ہے تو ان کو حلال مال ملے گا مگر مشقت سے۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:۲۳ربیع مزید پڑھیں
حالت حیض میں عمرہ کاحکم
فتویٰ نمبر:980 سوال: میں مکہ میں ہوں کل بروز جمعہ میں نے مسجد جعرانہ سے عمرہ کی نیت کی عصر کی نماز کے بعد،اس کے بعد نماز مغرب حرم میں ادا کرنی تھی تو مجھے حیض کے دھبے شروع ہوگئے جبکہ میں حیض روکنے کی ادویات ایک ماہ سے لے رہی ہوں ،عمرہ ادا نہیں ہوا ،کل مزید پڑھیں
حجاج کرام اور قربانی کرنے والوں کے لیے بال,ناخن کاٹنے کی ممانعت
فتویٰ نمبر:969 سوال: محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ذوالحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا عام لوگ جو قربانی کرتے ہیں ان کے لیے بھی یے… والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں
گھر کے سربراہ کا قربانی کردینا
فتویٰ نمبر:941 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص کی کفالت میں 50 افراد بھی ہوں تو ایک قربانی خواہ بکراوغیرہ خواہ بڑے جانور میں ایک حصہ کافی ہے، اس سے کوئی غرض نہیں کہ قربانی کرنے والا اور اس کے زیر کفالت تمام افراد کڑوڑوں کماتے ہوں، پھر بھی وہ ایک حصہ یا چھوٹا مکمل مزید پڑھیں