سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں
زمرہ: quran khwani
روانی سے قرآن پڑھنے کا حکم
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! نیز جب ہم قران پاک کو روانی سے پڑھ رہے ہوتے ہیں تو تجوید کا اتنا لحاظ نہیں رکھ پاتے اگر ہر حرف کو صحیح ادا کیا جائے تو کافی وقت درکار ہوتا ہے جب کہ عام لوگ جیسے قران خوانی وغیرہ کرتے ہیں تو جلدی میں ہی پڑھتے ہیں اس مزید پڑھیں
برکت کے لیے قرآن خوانی اور اس پر اجرت
سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ قرآن پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں
سال پورا ہونے پر میت کو ایصال ثواب
سوال:ہمارے علاقوں میں میت کے پیچھے تقریبا ایک سال بعد ایک بڑا خیرات {جتنی وسعت ھوسکے} کرتے ھیں اسی دن میں جس دن میں پیچھلے سال اس گھر میں میت ھوا تھا اسلامی مہینوں کے شمار سے اور بالخصوص چالیس دن بعد خیرات تو ضرور کرتے ھیں۔ طلب وضاحت کیا اس کی کوئی شرعی حثیت ھے یابدعت مزید پڑھیں
میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم
سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ چالیس دن تک پورے محلے میں مکان در مکان قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے ہیں اس دوران اگر دوسرے شخص کا انتقال ہوجائے تو دوسرا چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس مروجہ قرآن خوانی کی کوئی شرعی حیثیت ہے ؟ جواب : اس میں شک مزید پڑھیں