سورہ بنی اسرائیل میں نماز کا ذکر

نماز 1۔پانچ نمازیں فرض ہیں۔{ أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ} [الإسراء: 78] 2۔فجر کی نماز میں تلاوت خوب اچھی ہونی چاہیے کیونکہ اس وقت فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔{ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} [الإسراء: 78] 3۔قرآن ٹھیر ٹھیر کر پڑھنا چاہیے۔{وَقُرْآنًا فَرَقْنَاهُ لِتَقْرَأَهُ عَلَى النَّاسِ عَلَى مُكْثٍ} [الإسراء: 106] 4۔تلاوت معتدل مزید پڑھیں

سورۃ الحجر میں شہا ب ثاقب کا ذکر

سائنس 1۔شہاب ثاقب کوقرآن نے خلا کی چیز قرار دیا ہےاور سائنس بھی یہی کہتی ہے کہ یہ خلا سے آنے والے شہابیے ہوتے ہیں۔ شہاب ثاقب کی بارش کب ہوگی ؟ اس کی پیشین گوئی ناممکن ہے اس کا یہی مطلب ہوا کہ کسی مخصوص مقصد سے اسے گرایا جاتا ہے وہ مقصد قرآن مزید پڑھیں

سورۃ الحجر میں غیراللہ کی قسم کا ذکر

اللہ تعالی کے لیے اپنے غیر کی قسم کھاناجائز ہے ، انسانوں کے لیے جائز نہیں۔{لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ} [الحجر: 72] ( ازگلدستہ قرآن)

سورۃ الحجر میں عقائد کا ذکر

عقائد 1۔اللہ تعالی عالم الغیب ہیں۔ آسمان وزمین کے نظام کے خالق اور ان کے نظام کو تھامے ہوئے ہے۔ہر چیز کانظام موزوں اور بہترین بنایا ہے۔رزق اسی کے ہاتھ میں ہے۔اس کے اختیارات اورقدرت لامحدود ہے، اس لیے عبادت اور بندگی اسی کی کرنی چاہیے۔(متعدد آیات) 2۔موت تک عبادت اور بندگی کاحکم ہے۔کسی سے مزید پڑھیں

سورۃ ابراہیم میں ذکر کردہ مضمون کا خلاصہ

خلاصہ مضامین دوسری مکی سورتوں کی طرح اس سورت کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائدتوحید،رسالت، آخرت کا اثبات اور ان کا انکار کرنے کے خوفناک نتائج پر تنبیہ ہے۔ آیت نمبر 42 تا آیت نمبر 50 میں قیامت کےمناظر بیان کیے گئے ہیں۔( إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَار۔۔۔۔۔۔ سَرَابِيلُهُمْ مِنْ قَطِرَانٍ وَتَغْشَى وُجُوهَهُمُ مزید پڑھیں

سورۃ یونس کے فضائل

فضائل: وہ سورتیں جن کے شروع میں الر یا المر ہے ان کی فضیلت حدیث میں یہ آئی ہے کہ یہ انجیل کے بدلے میں عطاہوئی ہیں۔(ابن مردویہ) الدر المنثور في التفسير بالمأثور (4/ 339) وَأخرج ابْن مرْدَوَيْه عَن أنس رَضِي الله عَنهُ سَمِعت رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: إِن الله أَعْطَانِي الرائيات مزید پڑھیں

سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان

سوال: قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ آدم علیہ السلام پہلے انسان ہیں اور اندازا ہے کہ وہ دس ہزار سال پہلے کے زمانے سے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھیں ایسی ہڈیاں ملی ہیں کہ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ لاکھوں بلکہ ملین سال پہلے بھی انسان موجود تھے۔ اس کی مزید پڑھیں

سورۃ الانعام میں رسالت کے دلائل

دلائل رسالت دنیا میں کچھ کافر ایسے بھی ہیں جو وجود خداوندی کے قائل ہیں، توحید کے بھی قائل ہو جاتے ہیں، لیکن اس کے قائل نہیں ہوتے کہ اﷲ تعالیٰ رسولوں کو بھیجتے ہیں یا بھیجتے ہیں تو انسانوں میں سے بھیجتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ انسان کیسے رسول ہوسکتے ہیں؟ جو سب مزید پڑھیں

سورۃ المائدہ کا خلاصہ مضامین

اس سورت میں ہر طرح کے احکام موجود ہیں ، ساتھ میں یہود و نصاریٰ کے علمائے سوء اور جعلی پیروں کو بے نقاب کیا گیا۔ یہودیوں کی گستاخیوں سے پردہ اٹھایا گیا اور صراحت سے بتایا گیا کہ اہل کتاب ہونا نجات کے لیے کافی نہیں بلکہ نبی اخرالزمان اور قرآن پر ایمان لانا مزید پڑھیں