سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: qol
تعداد طلاق اور حکم
سوال:ایک شخص نے اپنی بیوی کو اکتوبر میں اس طرح سے طلاق دی کہ تین طلاق ہوتیں ہیں اور آج میں تم کو ایک طلاق دے رہا ہوں لیکن میں تجھے رکھوں گا نہیں پھر اس نے جنوری میں اس طرح سے طلاق دی کہ میں خدا و رسول ﷺ، زمین وآسمان کو حاضر ناظر مزید پڑھیں
کپڑا پہنے سے پہلے جھاڑنا حدیث کی تحقیق
سوال:آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب بھی کپڑے پہنو جھاڑ کے پہنو ،اس کی تصدیق فرمادیں دوسرا یہ کہ کتنی دفع جھاڑیں تین مرتبہ یا ایک مرتبہ کافی ہے ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ حدیث شریف میں موزوں اور بستر سے متعلق اس کو استعمال کرنے سے پہلے جھاڑنے کا حکم ہے مزید پڑھیں
زندگی میں عبادات بدنیہ کا فدیہ ادا کرنا
سوال:کیا عبادت بدنیہ نماز وغیرہ کا فدیہ زندگی میں ادا کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عبادات بدنیہ سے مقصود نفس کو تھکاکر مغلوب کرنا ہے تاکہ وہ اللہ کی نافرمانی کی طرف متوجہ نہ ہو۔یہ مقصد فدیہ سے حاصل نہیں ہوتا۔ لہذا عبادت بدنیہ کا فدیہ زندگی میں ادا نہیں مزید پڑھیں
نماز جان بوجھ کے چھوڑنا
سوال۔کیا نماز چھوڑنے والے کو کافر کہنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر کوئی شخص جان بوجھ کر سستی کی وجہ سے نماز ترک کر دیتا ہے، لیکن نماز کی فرضیت کا عقیدہ رکھتا ہے تو جمہور علماء کے نزدیک ایسے شخص کو نماز چھوڑنے کی وجہ سے کافر کہنا درست نہیں۔البتہ اگر کوئی شخص مزید پڑھیں