نماز کی شرائط دوسری قسط 4-ستر ڈھانکنا: نماز کے دوران عورت کے لیے جسم کے جن حصوں کا چھپانا واجب ہے، جیسے پنڈلی، ران، بازو، سر، کان، بال، پیٹ، گردن، پیٹھ، چھاتی وغیرہ اگر ان میں سے کسی عضو کا چوتھائی (4/1) حصہ کھل جائے اور اتنی دیر کھلا رہے جتنی دیر میں تین بار’’ مزید پڑھیں
زمرہ: qibla rukh
قبلہ کی مخالف سمت میں ادا نمازوں کو لوٹانا
موضوع : فقہ العبادات سوال: میرے بھائی کے دوست دبئی میں کام کرتے ہیں گھر شفٹ کیا 2-3 ماہ ایپ سے قبلہ کی تعیین کرکے فجر اور مغرب عشاء کی نمازیں پڑھتے رہے۔ صبح جاتے شام کو آتے پڑوس میں کسی سے ملنا نہیں ہوتا، دفتر کے پاس مسجد میں نماز پڑھنے جاتے، اب پتہ مزید پڑھیں
گاڑی میں نماز پڑھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:1090 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورت کا گاڑی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لیے گاڑی میں نماز پڑھنے کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے۔ گاڑی میں فرض نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور قبلہ رخ ہونا فرض ہے۔ کھڑے ہو کر پڑھنے کی مزید پڑھیں
قرآن پاک کی طرف پاؤں کرنا
فتویٰ نمبر:4049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اگر کمرے میں الماری پاؤں والی طرف ہے اور الماری کے آگے پردہ لگا ہوا ہے اس میں قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اس طرف پاؤں کرکے سونے سے گناہ ملے گا. پردہ لٹکا ہوا ہے آگے اور اونچی جگہ ہے لیکن مزید پڑھیں
چھوٹے بچے کے لیے استقبال و استدبار کا حکم
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال: بچوں کو قبلہ رخ پیشاب پاخانہ کرانا کیسا ہے؟ مستفتیہ:ام حذیفہ کراچی الجواب حامدۃً و مصلیۃ ً و مسلمۃً جس طرح قضاء حاجت کے وقت خود قبلہ کی طرف منہ اور پشت کرنا گناہ ہے اسی طرح بچے کو قبلہ رخ بٹھانا بھی گناہ ہے. وکذایکره للمرأة امساک صغیر لبول مزید پڑھیں
کھڑے ہو کر وضو کرنا
کیا کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں؟ ایسا کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ فتوی نمبر:238 اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا کھڑے ہو کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا لیکن اعلی اور افضل طریقہ یہ ہے کہ قبلہ رخ بیٹھ کر وضو کرے۔ البخاري شريف:٣٠/١ عن ابن عباس رضي الله عنه :ثم قام إلى شن مزید پڑھیں
کیا بس، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی اور جہاز میں فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟
سوال: کیا بس ، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی اور جہاز میں فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟قیام وقعود صحیح طور پر ہو؟ 2) قیام پر قادرنہ ہو ( گاڑی کی وجہ سے ) اور سجدہ صحیح طور پر ہو؟ 3) قیام پر قادر نہ ہو ( گاڑی کی وجہ سے ) اورسجدہ اوررکوع بھی مزید پڑھیں