سوال : زکوۃ کے متعلق پوچھنا ہے کہ جب ہم زکوۃ نکالتے ہیں تو ہم قمیت کا اندازا لگاتے ہیں، میرے پاس زیورات کی ساری رسیدی ہیں جس میں زیورات کے ریٹ اور کیریٹ کا ذکر ہے، تو اسی حساب سے ہی زکوۃ نکالوں گی مگر پوچھنا یہ ہے کہ ان زیورات کے اوپر اسٹون مزید پڑھیں
زمرہ: qemat
فوڈ سپلائی کمپنیز کا رقم واپس کرنا ۔
سوال:کبھی فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کرتے ہیں تو اگر کبھی کھانے میں شکایت ہو جاۓ تو ہم ہیلپ سنٹر شکایت درج کرواتے ہیں ۔کبھی وہ واوچر (جو ڈسکاونٹ دیا ہوتا ہے) کبھی پوری رقم واپس کر دیتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ وہ رقم ہم استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ کبھی آدھا کھانا صحیح ہوتا مزید پڑھیں
انویسمنٹ کہاں اورکیسے؟
🎤 خلاصۂ خطاب : مفتی ارشاد احمداعجازمدظلہم ، شریعہ ایڈوائزر اسلامی بینکنگ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان 1۔انویسمنٹ کی ایک شکل مضاربت ہےجس میں انویسٹر کوعمل میں شریک نہیں کیاجاتا،دوسری شکل مشارکت کی ہے،جس میں انویسٹرعمل میں شریک ہوسکتا ہے۔ 2۔شرکت عموماًچلتے ہوئے کاروبار میں ہوتی ہے۔ 3۔مضارب کے اندرامین، وکیل اور شریک تینوں حیثیتیں جمع مزید پڑھیں
ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں
سگے بہن بھائی کو زکوة دے سکتے ہیں؟
سوال: اسلام وعليكم مفتی صاحب سوال ہے کہ زكوة کا اصل مستحق کون کون ہے؟ جیسے اپنے سگے بہن بھائی اور وہ مالی لحاظ سے بہت کمزور ہوں تو ان کو زکوة دی جاسکتی ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ جس گھر میں ٹی وی ہو تو وہاں زكوة نہیں لگتی لیکن چونکہ آج کل مزید پڑھیں
ڈراپنگ شپنگ کاکاروباراورجوازکی صورت
سوال: مفتی صاحب کاروبار کا ایک طریقہ کچھ عرصہ سے آن لائن مارکیٹ میں رائج ہے اس کو ڈراپ شپنگ کہتے ہیں اس میں ہوتا یہ ہےکہ آپ ایک ایک پروڈکٹ کی ریسرچ کرتے ہیں اور اس ریسرچ کے بعد اس پروڈکٹ کی تصویریں اورقیمت اپنی ویب سائٹ پر لگا دیتے ہیں ،گاہک آپ کی مزید پڑھیں
قربانی میں کیسا جانور افضل ہے؟
سوال:قربانی کاجانورزیادہ قیمت کا لانا افضل ہے یا زیادہ موٹا فربہ ہونا افضل ہے بسا اوقات جانور کی خوبصورتی کی وجہ سے اس کے پیسے زیادہ ہوتے ہیں؟ سائل:جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا قربانی کا جانور زیادہ قیمت کا ہونا افضل ہے اور اگر قیمت میں دونوں جانور برابر ہوں تو پھر زیادہ مزید پڑھیں
حالت احرام میں صابن کا استعمال
سوال: میں نے حالت احرام میں غلطی سے صابن سے ہاتھ دھولیا ہے اب کیا کفارہ ہے یا دم دینا پڑے گا؟ سائل: حبیب الرحمن ﷽ الجواب حامداًومصلیاً اگر صابن بغیر خوشبو والا تھا تو اس کے استعمال سے کوئی جزاء لازم نہیں ہوتی لیکن اگر صابن خوشبو دار تھا تو ایک یا دو مزید پڑھیں
مرنے والے کی قضا نمازوں کا حکم
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے والد کا فدیہ دینا چاہتی ہوں میرے والد لیکسن ٹوبیکو کمپنی میں میکینیکل انجینئیر تھے والد کو بچپن سے صوم و صلوٰۃ کا پابند دیکھا چند سالوں سے کبھی نماز پڑھتے کبھی مزید پڑھیں
سیرت النبیﷺ (بک پرائز لسٹ)
1۔ سیرت المصطفیﷺ ،مولاناادریس کاندھلوی، تین جلدیں عام پیپر 700 2۔ سیرت رحمۃ اللعالمینﷺ،مفتی سلمان منصورپوری،مجلد عام پیپر 650 3 ۔سیرت النبیﷺعلامہ شبلی نعمانی،تین جلدیں دورنگہ 1400 4۔ سیرت خاتم الانبیاءﷺ،مفتی شفیع صاحب لیمینیشن 120 5۔ الرحیق المختوم،علامہ مبارکپوری،مجلد عام پیپر 600 6۔ ۔سیرت النبیﷺقدم بقدم ،اشتیاق احمد،دوجلدیں آرٹ پیپراعلی 900 7۔ تسہیل نشرالطیب،حضرت تھانوی مزید پڑھیں