السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:نماز میں قضا عمری دو دو رکعت کی نیت سے پڑھیں مطلب ہم نaے گنے نہ ہوں ویسے ہی پڑھتے جائیں یا باقاعدہ گنتی کرکے پڑھا جائے،اور قضا کب سے شروع ہوگی 10 سال کی عمر سے نماز فرض ہوتی ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب! وعلیکم السلام و مزید پڑھیں
زمرہ: qaza
کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۶﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ جواب : سحری کرنا لازم نہیں، بلکہ سنت ہے۔اس کی مزید پڑھیں
تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:- میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :- اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن ہر ایک فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں
مغرب کی سنتوں کی قضا کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۵﴾ سوال:- اگر کسی آدمی کی مغرب کی دو رکعت سنت رہ جائیں تو کیسے ادا کرے ؟ جواب :- واضح رہے کہ قضا صرف فرض اور واجب کی ہوتی ہے سنت کی قضا نہیں ہوتی البتہ اگر فجر کی نماز فوت ہوجائے اور زوال سے پہلے پہلے اس مزید پڑھیں
توبہ قبول ہونے کی شرائط
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۹﴾ سوال :- توبہ قبول ہونے کی کیا شرائط ہیں؟ جواب :- علماء کرام نے توبہ قبول ہونے کی چار شرطیں لکھی ہیں: 1۔اپنے گناہ پر نادم و شرمندہ ہو۔ 2۔زبان سے استغفار کرے۔ 3۔اس گناہ کو فورا چھوڑدےاور آئندہ بھی اس گناہ سے باز رہنے کا پختہ ارادہ مزید پڑھیں
جان بوجھ کر چهوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۳﴾ سوال:- حضرت یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چهوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چهوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟ ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چهوڑی جائے مزید پڑھیں
حیض روکنے کی دوا کھانا
فتویٰ نمبر:5061 سوال: باجی کیا رمضان کے روزے مکمل کرنے کے لے کوئی دوائی کھا سکتے ھین کے درمیان مین حیض نہ آےاور روزے مکمل ھوجائین۔ الجواب حامدا ومصلیا اگر یہ دوا طبی لحاظ سے نقصان دہ نہ ہو اور ڈاکٹر کے مشورے سے لی جائے تو اس طریقے سے حیض کا روکنا اور روزہ رکھنا مزید پڑھیں
لاعلمی میں بلا عذر یا معمولی عذر کےسبب بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:5024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! جو نمازیں لا علمی میں بلا عذر یا معمولی عذر پر بیٹھ کر پڑھ لیں تو کیا اب ان کی قضا لوٹانی ہو گی؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! فرض، واجب اور سنتِ مؤکدہ نماز میں قیام کرنا ( یعنی کھڑے مزید پڑھیں
ایسی عورت جس کی ذہنی کیفیت درست نہ ہو اس پر نماز کا فدیہ
فتویٰ نمبر:5016 سوال: ایک بزرگ عورت ہیں جو نماز ادا نہیں کر رہی ہیں، ان کو سہارے سے اٹھایا بٹھایا جاتا ہے، کھا بھی پیٹ کی نلی سے دی جاتی ہے، پیمپر پہنا ہوا رہتا ہے، کیا ان پر نماز کا فدیہ دینا واجب ہے؟ زیادہ تر سوئی رہتی ہیں اور ذہنی کیفیت ایسی نہیں کہ مزید پڑھیں
گم شدہ رقم کو زکوہ میں شامل کرنا
فتویٰ نمبر:5013 سوال: السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! مجھے يہ معلوم کر نا تھا کہ میرا وولیٹ( پیسو ں کا پرس)کسی نے چرا لیا جس میں بڑی مقدار میں پیسے تھے کیا ہم وہ پیسے زکوة ميں شامل کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! مذکورہ طریقے پر زکوة ادا نہیں مزید پڑھیں