سوال: اگر ظہر کی نماز کی دو سنت کسی وجہ سے اس وقت نہ پڑھ سکیں تو کیا بعد میں کسی نماز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں کوشش یہ کی جائے کہ سنت مؤکدہ اسی نماز کے فوراً بعد پڑھ لی جائے تاہم اگر کسی کی مزید پڑھیں
زمرہ: qaza
نذر کا روزہ بوجہ مجبوری توڑنے کا حکم
سوال:ایک خاتون نے مختلف مسائل کےلیے نذر مانی ہوئی تھی روزوں کی،اب وہ روزے رکھ رہی تھیں کہ ان کے شوہر کی آخری سانسیں چل رہی ہیں۔ظاھر ہے دکھ کی گھڑی ہے وہ عورت روزہ تو پورا نہیں کر سکے گی، اس کی صحت اجازت نہیں دے گی۔ خود اس نے کہا کہ نہیں پورا مزید پڑھیں
اہل حدیث امام کی اقتدا میں نماز پڑھنا
سوال: 1۔ میرا تعلق دیو بند مسلک سے ہے اور میں ایک اہل حدیث مدرسہ میں بچیوں کو ناظرہ پڑھاتی ہوں وہیں رہتی ہوں۔ عورتیں نماز جمعہ،نماز عید اور تراویح وغیرہ پڑھنے آتی ہیں کیا میں بھی پنج وقتہ نمازیں اور مذکورہ نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتی ہوں ؟جبکہ عورتوں کا کمرہ ہال نما مزید پڑھیں
عوامی مقامات پر نماز پڑھنا
سوال:شاپگنز مال یا اور دوسری جگہوں پر نماز پڑھنے کی جگہ بنی ہوتی ہے وہاں مرد عورتیں اکٹھے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں کیا اس طرح ان جگہوں پر عورتوں کی نماز ہو جاتی ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ احادیث مبارکہ کی رو سے خواتین کے لیے ایسی جگہ نماز پڑھنا مزید پڑھیں
اعتکاف کے دوران تعزیت کے لئے جانا
کیا دوران اعتکاف تعزیت کے لیے جانے سے اعتکاف فاسد ہوجائیگا؟ اگر صرف پندرہ بیس منٹ کے لیے جائے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں! اگر سنت اعتکاف میں بیٹھے ہیں تو تعزیت کے لیے جانے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گااور ایک رات اور دن کا اعتکاف روزہ کے ساتھ بطور قضا کرنا ہوگا۔ البتہ مزید پڑھیں
قضا نمازوں کا بیان
قضا نمازوں کا بیان جس کی کوئی نماز چھوٹ گئی ہو تو جب یاد آئے فوراً اس کی قضا پڑھے، بغیرکسی عذر کے قضا پڑھنے میں دیر لگانا گناہ ہے،اگر نماز قضا ہوگئی اور اس نے فوراً اس کی قضا نہیں پڑھی،سستی کی اور قضاء کرنےسے پہلے ہی موت آگئی تو دوہرا گناہ ہوا۔ ایک مزید پڑھیں
سنتوں کے احکام
سنتوں کے احکام 1- فجر کے فرض سے پہلے دو رکعت نماز” سنت” ہے۔ حدیث میں اس کی بڑی تاکید آئی ہے، کبھی اس کو نہ چھوڑے،اگر کسی دن دیر ہوگئی اور نماز کا بالکل آخری وقت ہوگیا تو مجبوری کے وقت دو رکعت فرض پڑھ لے، لیکن جب سورج نکل آئے اور اونچا ہوجائے مزید پڑھیں
زوال سے پہلے رمی کرنا
سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں
مسافر کا حالت سفر میں روزہ توڑنے کا حکم
سوال: سفر سے پہلے روزہ شروع کرلیا تھا، دورانِ سفر تنگی کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تھا۔ تو اب صرف قضا کرنا ہوگی یا کفارہ بھی دینا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں صرف قضا لازم ہے، کفارہ لازم نہیں ۔ _____________ حوالہ جات : 1 ۔”ولو نوى مسافر الفطر) أو لم مزید پڑھیں
کینسرکی وجہ سے بچہ دانی کا نکلوانا
السلام علیکم خاتون کے رحم میں رسولی ہے پچھلے پانچ چھ سال سے،اور کافی تکلیف ہے اب ڈاکٹروں نے رسولی کے آپریشن کا کہا ہے اور یہ بھی کہ اگر بچہ دانی کی کنڈیشن بہتر ہوئی تو نہیں نکالیں گے ،لیکن اگر نکالے بغیر چارہ نہیں تو نکالنا پڑے گا،اس کے جواز یا عدم جواز مزید پڑھیں