چمڑےکے جوتےپاک کرنے کا طریقہ

اگر چمڑے کے جوتے پر پیشاب کی چھینٹیں پڑ جائیں اور سوکھ جائے تو اس کو پاک کیسے کیا جائے کیونکہ جوتے دھونے سے خراب ہوجائیں گے ۔ اور یہ بھی بتادیں کہ اگر ایسے جوتے پر پالش کی جائے تو کیاپالش اور پالش کرنے والابرش بھی ناپاک ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پیشاب مزید پڑھیں

خون یاپیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کرنماز پڑھنےکاحکم

سوال: پیشاب ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں نماز کا وقت ہوا اور وہ بوتل میں رکھی اور نماز ادا کر لی تو کیا وہ نماز درست ہو گی؟ جواب:مذکورہ صورت میں نماز درست نہیں ہو گی، لوٹانا ضروری ہے۔ خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ مزید پڑھیں

استنجاء کے بعد پیشاب کے قطروں کا حکم

فتویٰ نمبر:5082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! یہ ایک پوسٹ آئی ہے کیا اس میں بیان کردہ باتیں درست ہیں؟ استبراء کیا ہے ؟ استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں یہ واجب ہے  جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جائے  تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں  ہوتی ایسے ہی اگر مزید پڑھیں

جیب میں خون کی شیشی رکھنا

فتوی نمبر:880 سوال: جیب میں خون کی شیشی یا سرنج رکھنے سے نماز ہوجائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ ناپاک چیز کا ایک قطرہ بھی بدن یا لباس کو نہ لگے درست نہیں اس صورت میں نماز نہ ہوگی، جیب سے مزید پڑھیں

غسل جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنا

فتویٰ نمبر:823 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر مرد نے عوت سے ہمبستری کی،پھر عورت نے غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد عورت کو ڈسچارج ہو تو عورت دوبارہ غسل کرے یا وضو کرے؟ والسلام سائل کا نام:فرح پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية عورت نے شوہر سے ہمبستری کے فورا بعد غسل کیا اور غسل کے مزید پڑھیں

صحت مند زندگی کیلئے، مثبت سوچ اپنائیں

ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ بھی مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی مزید پڑھیں

بچوں کو پولیو ڈراپ پلانے کا حکم

سوال:حضرات مفتیان اکرام بچوں کو پولیو ڈراپ پلانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداً ومصليا پولیو کے قطروں کا نقصان دہ ہونا یا نہ ہونا ایک طبی معاملہ ہے اور ایسے معاملات میں شرعی احکام کا دارو مدار طبی تحقیق پر ہوتا ہےہم نے اس سلسلے میں ڈاکٹروں (جن میں کراچی یو نیو رسٹی کے مزید پڑھیں

کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے

سوال: کیا کہتے ہیں  علمائے کرام شریعت  کی روشنی میں اس مسئلہ  کے بارے میں اگر ایک ناپاک  کپڑے  کو نل  کے  بہتے  پانی سے  دھویا جائے  تو کیا ایک مرتبہ  دھوکر  نچوڑنا  کافی ہوجائے گا  یا تین  مرتبہ دھوکر  نچوڑنا  پڑے گا  ؟ نیز یہ بھی وضاحت  فرمادیں  کہ کتنی  قوت  سے کپڑے  کو مزید پڑھیں