1۔ مشرکین مکہ ایک انسان کے نبی بنائے جانےپر حیران تھے اور اسے خواہ مخواہ جادوگری کا الزام دے رہے تھے۔ {أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ أَنْ أَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ قَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَذَا لَسَاحِرٌ مُبِينٌ} [يونس: 2] جواب یہ دیا گیا کہ جس مزید پڑھیں
زمرہ: qanon
سورۃ المائدہ میں سیاست کا ذکر
سیاست کفار کے ساتھ بھی انصاف سے پیش آنا چاہیے۔وہ کفار جو مسلم ملک کے رہائشی نہ ہوں وہ اگر مسلم قوانین کے تحت فیصلہ کرانا چاہیں توحاکم کو اختیار چاہے تو ان مقدمہ سنے چاہے تو نہ سنے۔ البتہ مسلم ملک کے ذمی باشندوں کا کیس اسلامی عدالت سنے گی اور ان کے خاص مزید پڑھیں
جے وی والا آئی فون لینا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جے وی والا آئی فون لینا ٹھیک ہے شریعت کے اعتبار سے؟ ایک پی ٹی اے والا فون ہوتا ہے اور ایک جے وی والا فون ہوتا ہے۔ جے وی والا فون مزید پڑھیں
وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم
سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں
دستاویزات کے لیے عورت کی تصویر دینے کا حکم
سوال: کیا شرعی پردہ کرنے والی خواتین کسی قانونی کام یا دستاویزات کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ دے سکتی ہیں ؟؟ اس میں تصویر نا محرم کے پاس جانے کا کیا حکم ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ غیر ضروری طور پر تصویر بنانا اور کسی نامحرم کا اس کو دیکھنا مزید پڑھیں
تعارف نورمحمد ریسرچ سینٹر
﷽ نورمحمد ریسرچ سینٹر (مؤسس ومہتمم: مولانا مفتی عثمان نوی والا دامت برکاتہم العالیہ) (معاونین:مفتی انس عبدالرحیم صاحب ،مفتی حارث محمود صاحب) قیام کے اغراض ومقاصد 1۔ترویج دین : نبی کریم ﷺآخری نبی ہیں۔امت مسلمہ آخری امت ہےاوراسلام محکم ،اٹل اور قیامت تک جاری وساری رہنےوالا،ایک ابدی قانون حیات ہے۔ یہ دین قیامت تک اسی مزید پڑھیں
قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں؟
سوال: قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں؟ جواب :مسجد شعائرِ اسلام میں سے ایک عظیم الشان شعار اور مسلمانوں کی پہچان ہے۔ اس لیے کسی بھی دوسرے مذہب کے ماننے والوں کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اپنی عبادت گاہ کو مسجد کا نام دے کر لوگوں کو گمراہ مزید پڑھیں
قانون بیعانہ ضبط کرنے کی اجازت دے تو بیعانہ ضبط کرنے کا حکم
سوال: اگر قانون بیعانہ ضبط کرنے کی اجازت دے تو بیعانہ ضبط کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب پلاٹ کی بیع ہونے کے بعد خریدار کی طرف سے پیشگی رقم، جو بیعانہ (ایڈوانس) کے نام سے دی جاتی ہے، وہ اس پلاٹ کی طے ہونے والی قیمت ہی کا جزوی حصّہ ہوتی ہے، لہذا اگر کسی مزید پڑھیں
انویسمنٹ لے کر نفع دینے والی کمپنیوں کا اصولی حکم
سوال: آج کل ہمارے یہاں ہر دوسرے روز کوئی نئی کمپنی ظاہر کرتی ہے جو لوگوں سےانویسمنٹ لے کر انہیں روزانہ،ہفتہ وار،ماہانہ یا سالانہ بنیادوں پر نفع ادا کرتی ہے۔گزشتہ دنوں ایسی کمپنیوں میں بی فار یو، پال،پے سلیش، فارسیج، لاثانی وغیرہ سامنے آئی ہیں۔ چونکہ ہر دوسرے روز کوئی نئی کمپنی سامنے آتی ہے مزید پڑھیں
جمہوری عدالتیں سیاسی جماعت کو ووٹ دینا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق 1۔کسی سیاسی تنظیم کو ووٹ دینا شرعاً کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ہے ؟ 2۔موجودہ جمہوریہ عدالتوں پر اپنا فیصلہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین المستفتی فضل ربی بن عبدالکریم من مزید پڑھیں