نماز میں عورت کے لباس کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: اگر نماز کے لیے کھڑے ہوں اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو جبکہ اوپر بڑا جبہ پہنا ہو جو قدموں تک پہنچتا ہو تو کیا اس طرح نماز ہو جائے گی یا شلوار نیچے کرنی ضروری ہے جبکہ جبے سے ٹخنے چھپ جاتے ہوں تو کیا نماز درست ہو مزید پڑھیں

محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں

 جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا

سوال: مرد کے انتقال کے بعد جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اتنی بات تو صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ جو شخص جنازہ پڑھنے کے بعد سے دفنانے کے عمل تک شریک رہے تو اسے دو قیراط ثواب ملتا ہے،لیکن مختلف کتب میں جو یہ مزید پڑھیں

کیا مردے سن سکتے ہیں؟

سوال: کیا مردے سن سکتے ہیں؟ جواب: اس مسئلے کے دو پہلو ہیں: 1.عام مردوں سے متعلق۔ 2 انبیائے کرام سے متعلق۔ عام مردے قبروں میں سنتے ہیں یا نہیں؟ اس حوالے سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے دور سے اختلاف چلا آرہا ہے،چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سماع مزید پڑھیں

عورت کانمازپڑھتے وقت پاؤں چھپانا

کیامستورات کو نماز پڑھتے وقت پاؤں بھی ڈھکنا ضروری ہیں؟  الجواب باسم ملہم الصواب  بعض حضرات نے عورت کی دونوں ہتھیلیوں کے ظاہری حصہ اور دونوں قدموں کے نچلے حصہ کو بھی اس کے ستر میں داخل کیا ہے، مگر اکثر فقہاء بشمول احناف کے نزدیک یہ اعضاء ستر میں داخل نہیں، اور جو اعضاء مزید پڑھیں

 فتنہ

 حضورﷺ نے فتنوں کو بیان  فرمایا ۔یہاں تک کہ احلاس کے فتنے  کو بیان کیا ” یہ فتنہ  فرار، گھر بار  اورمال  کے لٹ جانے  کا ہوگا ۔ پھر خوشحالی وآسودگی  کا فتنہ ہوگا  اس کا دھواں  ایسے شخص کے قدموں کے نیچےسے نکلے گا جو یہ گمان کرتا ہوگا کہ وہ مجھ میں سے مزید پڑھیں

تعارضِ ادلہ کے متعلق علامہ ابن الہمام کی راے

علامہ ابن الہمام کی کتاب التحریر فی اصول الفقہ میں تعارض ِ ادلہ کی بحث میں اگرچہ زیادہ تر انحصار امام سرخسی ہی کی تحقیق پر کیا گیا ہے لیکن مختلف عوامل اور وجوہات کی بنا پر بعض مقامات پر انھوں نے حنفی مذہب کی مختلف توجیہ پیش کی ہے ۔ اس اختلاف کے تجزیے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المزمل

اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں