سوال:تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ تیمم ہر اس چیز سے کرنا جائز ہے جو مٹی کی جنس سے ہو اور جلانے سے جلے نہیں اور پگھلانے سے پگھلے نہیں، جیسے:ریت، پتھر، چونا، ہڑتال، سرمہ، گچ وغیرہ۔ جو چیزیں زمین کی جنس سے نہیں یا زمین کی جنس سے ہیں لیکن مزید پڑھیں
زمرہ: petal
آرٹیفیشل انگوٹھی میں نماز پڑھنا
فتوی نمبر:810 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! آرٹیفیشل انگوٹھی پہن کر وضو اور نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے وضو اور نماز ہوجائے گی؟ والسلام سائل کا نام:صبا عبدالباسط الجواب حامدۃو مصلية عورتوں کے لیے سونے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی آرٹیفیشل انگوٹھی جیسے: لوہا،تانبا،پیتل،سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی کے پہننے کے بارے مزید پڑھیں
آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم
۔آرٹیفیشل انگوٹھی کا استعمال عورتوں کے لیے کیسا ہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا عورتوں کے لیے سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات جیسے: لوہا،تانبا،پیتل،سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی کے پہننے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے. اس لیے بہتر اور اولی یہ ہے کہ اسے نا پہنا جائے. لیکن اگر ان انگوٹھیوں پر سونے یا چاندی مزید پڑھیں
عورت کا لوہے اور پیتل کی انگوٹھی پہن کر نماز کا حکم
سوال: کیا عورت لوہے کی انگوٹھی یا تانبے یا پیتل کی انگوٹھی اور چھلا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی نماز هوجائی گی. والله اعلم بالصواب اس کے علاوه خواتین کے لئے سونے چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور دھات (لوہا، تانبا، پیتل، سٹیل وغیرہ)کی انگوٹھی پہننے کا شرعی حکم جانیئے خواتین مزید پڑھیں