سوال: ایک شخص سرکاری ملازم تھا اور فوت ہوگیا اسکے متعدد بچے بچیاں ہیں اور اس کی پنشن اس کی ایک بچی وصول کرتی ہے،کیا اس پینشن میں سب بہن بھائی برابر کے حصہ دار ہیں ؟ سائل:احمد اظہر ﷽ الجواب حامداومصلیا فوت شدہ سرکاری ملازم کی بچی کو حکومت کی طرف سے پینشن کی مزید پڑھیں
زمرہ: penshion
تنخواہ سے جی پی فنڈ کا ٹنے کی صورت میں پنشن پر جانے سے پہلے تمام رقم ملے گی تو کیا اس پر زکوۃ آئے گی یا نہیں
فتویٰ نمبر:489 ہرمہینے ہماری تنخواہ سے جی پی فنڈ کاٹاجاتاہے اور جب ہم پنشن پرجائیں گے توتمام رقم ہمیں ملےگی،اب جناب سے استدعاہے کہ گزرے ہوئےسالوں کی زکوٰۃ لازم ہے یانہیں؟ الجواب حامداًومصلیاً صورت ِمسئولہ میں تمام رقم ملنے کی صورت میں اس کاحساب وصول ہونے کے دن سے ہوگااس پرپچھلے سالوں کی زکوٰۃ فرض مزید پڑھیں
سودی بینک سےریٹائرڈ ہونے کے بعدپینشن کے ملنےکاحکم
فتویٰ نمبر:545 سوال: سودی بینک سے ریٹائر ڈ ہونے کے بعد جو پینشن ملتی ہے وہ اجرت ہے یا انعام یا تحفہ ۔ وہ حلال ہے یا حرام ؟ جواب : بینک کی ملازمت شرعا حرام اور ناجائز ہے جب تنخواہ حرام تو ہے تو ریٹائر منٹ کے بعد ملنے والی پنشن بھی حرام ہے مزید پڑھیں