سورۃ البقرۃ آیت 31 سے39 تک حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کاواقعہ بیان فرمایاگیا ہے تاکہ انسان کو اپنی پیدائش کامقصد معلوم ہو کہ وہ بندگی کے لیےبھیجا گیا ہے۔انسان جنت میں کچھ عرصہ بطور مہمان رہاپھر اسے دنیا میں امتحان کے لیےبھیج دیا گیا۔یہاں اس کا نفس وشیطان سے ہمیشہ مقابلہ رہے گا۔جو مزید پڑھیں
زمرہ: pedaish
الٹراساونڈ پر ایب نارمل پتہ چلنے پر 5 ماہ کاحمل ضائع کروانا
سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بچہ کے سر میں پانی چلا گیا ہے دل اور دماغ اور ہاتھ پیر کی بناوٹ صحیح نہیں ہے ۔ حمل 5 ماہ کا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل ختم کر دیا جائے ۔ اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ۔ جلد جواب مزید پڑھیں
بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا وفات پا جانا
سوال: اگر بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت شہید کہلائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں یہ بات درست ہے کہ جس عورت کا بچے کی پیدائش کے وقت وفات ہوجائے وہ آخرت کے اعتبار سے شہید کہلائے گی۔ حوالہ جات : 1 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مزید پڑھیں
طلاق کی عدت اور احکام
سوال:1.کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ طلاق کی عدت کیا ہے اور اس کے احکام کیاہیں۔ 2.نیز طلاق کی عدت میں ناک میں جو چھوٹی سی کیل ہوتی ہے وہ بھی اتارنی ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! سوال میں مذکورہ دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب مزید پڑھیں
ناپاک کپڑے کا پاک خشک کپڑوں کے ساتھ لگنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بچے کا پاجامہ اگر گیلا ہو(پیشاب کی وجہ سے)تو اس کو گود میں اٹھانے کی وجہ سے جو گیلا پن ہمارے کپڑوں پر محسوس ہوگا تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ اور اگر ناپاک ہو جائیں تو صاف کیسے کریں گے؟ کیا پانی سے کرلیں اور پورا مزید پڑھیں
کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟
سوال: کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! پاک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے انسان کی پیدائش کے مختلف مراحل کا ذکر اس طرح کیا ہے: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا مزید پڑھیں
سالگرہ منانا
فتویٰ نمبر:5061 سوال:السلام علیکم ایک بھن کا سوال ہے کہ ۔۔۔ ان کا پہلا بیٹا ہے ابھی اور سسرال والے اور شوہر کا پر زور اصرار ہے کی بچہ کی پہلی برتھ۔ ڈے منائ جائے کیک کاٹا جائے سب کو بلایا جائے کھانا کھلایا جائے ۔۔۔ اور بچے کے والد کا دل ہے برتھ ڈے مزید پڑھیں
ایام حیض میں عادت کا بدلنا
فتویٰ نمبر:2014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مفتی صاحب میرے پیریڈز کافی عرصے سے بے ترتیبی کا شکار ہیں۔ شروع میں جب پہلی بار پیریڈز شروع ہوئے تو تب میں پانچ دن میں پاک ہو جاتی تھی۔ شادی کے بعد چھ دنوں کی ترتیب رہی۔ بچوں کی پیدائش کے بعد ساتویں دن پاکی آتی مزید پڑھیں
منصوبہ بندی کی جائز وناجائز صورتیں
فتویٰ نمبر:736 سوال نمبر 1۔ کیا منصوبہ بندی جائز ہے یا نہیں ؟ (الف) اگر ماں کی صحت کو خطرہ ہو تو کیا منصوبہ بندی کرائی جاسکتی ہے؟ (ب ) کیا اولاد کی پیدائش میں وقفہ کرنا جائز ہے ؟ (ج) وہ کونسی صورتیں ہیں جن میں منصوبہ بندی جائز ہے ؟ (د) وہ کونسی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ البقرہ
یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے،اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لئے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔ سورت کا آغاز اسلام کےبنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اورآخرت کےبیان سے ہوا ہے،اسی مزید پڑھیں