اخلاقیات وآداب دل کی تنگی اور پریشانی کاعلاج ذکرواذکار سے ممکن ہے۔{ وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ (97) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ} ( از گلدستہ قرآن)
زمرہ: pareshan
شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ
سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں
اذان کے وقت کتے کے بھونکنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہ ان کے ہمسائے نے شوقیہ کتے پال رکھے ہیں اور اس بہن نے ہمیشہ یہ نوٹ کیا ہے کہ جیسے ہی اذان شروع ہوتی ہے تو وہ سب کتے تیز آواز میں بیک وقت رونا شروع کر دیتے ہیں بطور خاص فجر ومغرب کی اذان پر تو ایک عجیب مزید پڑھیں
منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟
سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں
کیا باپ کا بیٹی کو بغیر شہوت کے بوسہ دینے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگی؟
سوال:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی نے مسئلہ پوچھا ہے کہ جیسے ہونٹوں پر اگر سسر بہو کے بوسہ دیں تو حرمت مصاہرت آجاتی ہے شہوت ہو یا نہ ہو تو کیا یہی صورت باپ کے لئے بھی ہوتی ہے اور کیا؟؟ ماں کے لے بھی یہی معاملہ ہوتا ہے اگر وہ اپنے جوان بیٹے مزید پڑھیں
مسئلہ میراث
سوال:السلام علیکم مرحوم نے ایک بیٹے کو کاروبار کرواکر دیا بعد میں وہ بیٹا بد تمیزی کرنے اور نافرمانی کر نے لگا تو مرحوم اس سے اپنی رقم کے طلبگار تھے۔ کچھ مال تجارت اس نے دے دیا اور باقی کا کوئی حساب نہیں مرحوم نے یہاں مفتی صاحب سے بھی رابطہ کیا مکمل بات مزید پڑھیں
سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں
بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔
فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں
ڈیڑھ ماہ سے کم کے حمل کا اسقاط
فتویٰ نمبر:4054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ مجھے جنوری کے مہینے میں 31 تاریخ کو ماہواری آنی تھی مگر نہیں آئی تو میں نے پانچ چھ دن بعد گھر میں ہی اپنا پریگننسی ٹیسٹ کیا تو اس میں پوزیٹو آیا اور مجھے معلوم ہوا کہ میں حاملہ ہوں، ابھی بالکل ابتداء مزید پڑھیں
جسمانی طورپرمعذورکی نمازکاحکم
فتویٰ نمبر:1042 میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر معذور ہے۔ اپنا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتی۔ اس کے منہ ہاتھ اور دوسرے ذاتی کام بھی میں ہی کرتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کبھی کبھی میری اس بچی کو لیکوریا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جو مزید پڑھیں