سوال: اگر ٹینکی یا ٹینک میں مرا ہوا جانور نظر آئے یا نجاست پڑی ہوئی نظر آئے تو پانی ک ب سے ناپاک شمار ہوگا ؟ جواب : مذکورہ صورت میں اگر نجاست یا جانور گرنے کا صحیح وقت یقینی یا غالب گمان کے طور پر معلوم نہ ہو تو جس وقت جانور یا نجاست مزید پڑھیں
زمرہ: pani
کون سے مستعمل پانی سے وضو غسل درست ہے؟
سوال : سنا ہے کہ شریعت میں بعض صورتیں ایسی ہیں کہ پانی استعمال کرلینے کے باوجود اس سے وضو غسل درست ہے۔ایسی کون سی صورتیں ہیں ؟ جواب : ایسی چند صورتیں یہ ہیں : 1۔باوضو شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے جس پانی سے وضو یا غسل کرے ۔ 2۔پاک سبزیاں ،پھل مزید پڑھیں
وضو میں زیادہ پانی کا استعمال
سوال : وضو میں پانی زیادہ استعمال کرنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب : وضو میں پانی کا زیادہ استعمال ناپسندیدہ عمل ہے ۔ ( بہشتی زیور 1/45)
آب زمزم پینے کا حکم
سوال : آب زمزم بیٹھ کر پینا سنت ہے یا کھڑے ہوکر ؟ جواب : آب زم زم بیٹھ کر پینا سنت ہے کھڑے ہوکر پینا مکروہ نہیں جائز ہے ۔ (شامی :1/92 طبع رشیدیہ )