سوال: غسل واجب ہے تو کیا پانی کی کمی کی وجہ سے تیمم کر کے نمازا دا کرسکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:87 جواب: پانی کی کمی سے کیا مراد ہے ؟ پانی اگر اتنا کم ہے کہ غسل میں اس کے استعمال سے فی الحال یا آئندہ خود کو یا اہل وعیال کو یا سفر مزید پڑھیں
زمرہ: pani
صابن ملےہوئے پانی سے وضو کا حکم
سوال: صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے جب صابن اس میں حلول کر جائے ؟ فتویٰ نمبر:69 جواب : پانی کے اندر پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی پاک ہی رہتا ہے۔ صابن گرجانے کی وجہ سے پانی پاک رہے گا۔ اور وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن اگر صابن اتنا زیادہ مل جائے کہ مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں
کیا صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں
سوال: صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے جب صابن اس میں حلول کر جائے ۔ جواب : پانی کے اندر پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی پاک ہی رہتا ہے۔صابن گرجانے کی وجہ سے پانی پاک رہے گا۔ اور وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن اگر صابن اتنا زیادہ مل جائے کہ پانی گاڑھا مزید پڑھیں
Eye liner یاeye pencil آنکھوں میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے
سوال: Eye liner یاeye pencil آنکھوں میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:44 جواب: Eye liner آنکھوں میں تہہ کو جمادیتی ہے جس سے پانی جلد تک نہیں پہنچ پاتا لہذا وضو نہیں ہوگا۔ جبکہ eye pencil میں وضو درست ہے ۔ “امراۃ غسلت وقد کان بقی فی اظفارھا ۔۔ ( مزید پڑھیں
پینٹر کو وضو سے پہلے پینٹ ہٹانا ضروری ہے
سوال: زید پینٹر ہے یعنی رنگائی کا کام کرتا ہے اکثر ہاتھ پاؤں پر پینٹ لگا ہوتا ہے تو آیا اس حالت میں زید کا وضو ہوجاتا ہے یا کہ بغیر پینٹ ہٹائے زید کا وضو نہیں ہوجاتا ۔ فتاویٰ حقانیہ 504 دوم میں ہے البتہ اگر بدن کے کسی ایسے حصہ پر جسکا دھونا مزید پڑھیں
اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک یا لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے
سوال: اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک یا لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:41 جواب : ہر وہ چیز جو پانی کی جلد تک پہنچنے نہ دے ۔ اس سے نہ غسل ہوتا ہے اور نہ وضو ۔ لہذا لپ اسٹک اور لپ گلوز میں ہی صورت ہے تو وضو مزید پڑھیں
تعارف سورۃ النساء
یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں
حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟
سوال: گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں منہ ڈال دیں تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟ جواب: حلا ل جانور کا جھوٹا پانی پاک ہے اس لیے اس کا استعمال درست ہے ۔
لیک ہونے والے پانی کا شرعا حکم
سوال :چھتوں ،دکانوں وغیرہ سے بعض اوقات پانی لیک ہو کر گرتا رہتا ہے۔ایسے پانی کا شرعاً کیا حکم ہے ! وہ پاک ہے یاناپاک ؟ جواب : علامات وقرائن سے یا کسی ایک مسلمان کی اطلاع دینے سے اس کا پاک یا ناپاک ہونا معلوم کیاجائے اور پھر اس کے مطابق عمل کیاجائے ۔