سوال: علاج کے لیے تعویذ پہننا جائز ہے؟ جبکہ تعویذ پر لکھے ہوئے الفاظ غیر واضح ہوں اور عامل تعویذ کو کھولنے اور پڑھنے سے منع کرے۔ الجواب حامدا ومصليا: واضح رہے کہ علاج کے لے ایسے تعویذ جس کا معنی ومفھوم واضح ہو، شرکیہ کلمات نہ ہو نیز اسے مؤثر بالذات نہ سمجھا جاتا مزید پڑھیں
زمرہ: panah
وسوسہ کا حکم
سوال:واشروم جاتے ہوئے چپل گیلی تھی، واشروم کرنے کے بعد پیر دھوئے بغیر باہر آگئی۔ اب بار بار لگ رہا کے سارا فرش گندا ہو گیا اور اب ہر جگہ گندگی لگ جائے گی کہ میں نے پیر نہیں دھوئے ۔کیا یہ سوچنا صحیح ہے یا نہیں ؟ میں کیا کروں ؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں
قرآنی دعائیں
1۔{سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ } [البقرة: 32] ترجمہ: اے ہمارے پروردگار ! آپ نے یہ سب کچھ بےمقصد پیدا نہیں کیا۔ آپ ( ایسے فضول کام سے) پاک ہیں، پس ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیجیے۔ 1-{ أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ} [البقرة: 67] میں اس مزید پڑھیں
سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا
سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں
کیا عورتوں کے بالوں اور حیض کے کپڑوں پہ جادو ہوتا ہے؟
سوال: یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ عورتوں کے کنگھی کے بالوں پہ جادو ہوتا ہے اس لیے ان کو یونہی نہ کوڑے میں پھینکنا چاہیے دیں ،کہیں ان کو دفنا دیں یا پانی میں بہادیں ،اسی طرح حیض کے گندے کپڑوں پہ بھی جادو ہوتا ہےتو ان کو دھو کر پھینکیں یا کہیں بہادیں مزید پڑھیں
خرگوش کا گوشت کھانے کا حکم
سوال: خرگوش کے حلال ہونے پر قرآن کی کوئ آیت یا حدیث ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ خرگوش کا گوشت کھانا حلال ہے۔ حدیثِ پاک میں اس کا حلال ہونا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اسے کھانا مذکور ہے۔ حوالہ جات: عن أنس رضي الله عنه قال: أنفجنا أرنبًا ونحن مزید پڑھیں
نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق
نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : (1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں